قطر کے وزرائے اعظم کی فہرست

(وزیر اعظم قطر سے رجوع مکرر)

وزیر اعظم دولۃ قطر ((عربی: رئیس الوزرا القطری)‏) قطر کا دوسرا سب سے اعلیٰ عہدہ ہوتا ہے جو حکومت قطر کا سربراہ ہوتا ہے۔

وزیر اعظم دولۃ قطر
Coat of arms of Qatar.svg
رہائشسبز محل
تقرر کُننِدہامراء قطر
تاسیس کنندہخلیفہ بن حمد الثانی
تشکیل29 مئی 1970

شیخ خلیفہ بن حمد الثانی جو پہلے امیر قطر تھے، 29 مئی 1970ء سے 27 جون 1995ء تک قطر کے پہلے وزیر اعظم تھے۔ ان کے بیٹے حمد بن خلیفہ الثانی نے ان کی حکومت کا تختہ الٹ دیا۔ 25 جون 2013ء سے عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ الثانی قطر کے موجودہ وزیر اعظم ہیں۔

وزرائے اعظم قطر (1970–تا حال)ترميم

# نام
(پیدائش-وفات)
تصویر آغاز اختتام
1 خلیفہ بن حمد الثانی
خليفة بن حمد آل ثاني
(1930--2016)
  29 مئی1970 27 جون 1995 (تختہ الٹ دیا گیا)
2 حمد بن خلیفہ الثانی
حمد بن خليفة آل ثاني
(1952–)
  27 جون 1995 29 اکتوبر 1996
3 عبداللہ بن خلیفہ الثانی
عبد الله بن خليفة آل ثاني
(1959–)
29 اکتوبر 1996 3 اپریل 2007 (مستعفی ہو گئے)
4 حمد بن جاسم الثانی
حمد بن جاسم بن جبر آل ثاني
(1959–)
  3 اپریل 2007 26 جون 2013
5 عبداللہ بن ناصر الثانی
سعادة الشيخ عبد الله بن ناصر بن خليفة آل ثاني
(1959–)
  26 جون 2013 l 28 جنوری 2020
(مستعفی ہو گئے۔)
6 خالد بن خلیفہ الثانی
خالد بن خليفة بن عبد العزيز آل ثاني
(پیدائش 1968)
  28 جنوری 2020 موجودہ

مزیدترميم