فہرست امراء قطر
(امیر قطر سے رجوع مکرر)
یہ فہرست امراء قطر کی فہرست ہے۔ امیر قطر الثانی خاندان کا سپوت ہوتا ہے۔ ریاست قطر 1850ء میں محمد بن ثانی کی قیادت میں معرض وجود میں آئی۔ الثانی خاندان قبیلہ بنو تمیم سے تعلق رکھتا ہے۔ بنو تمیم جزیرہ نما عرب کے ایک بہت بڑے قبیلے کا نام ہے۔
Emir ریاسۃ قطر | |
---|---|
امیر دولة قطر | |
بر سر عہدہ | |
تمیم بن احمد الثانی | |
تفصیلات | |
لقب | عزت مآب Majesty |
یقینی وارث | جوان بن حمد |
پہلا بادشاہ | جاسم بن محمد الثانی |
قیام | 1868 |
امرا قطر (1850–تا حال)
ترمیمعدد | نام (پیدائش–انتقال) |
تصویر | آغاز عہد | عہد اختتام |
---|---|---|---|---|
1 | شیخ محمد بن ثانی محمد بن ثاني (ت 1788–1878) |
ت 1850 | 18 دسمبر 1878 | |
2 | شیخ جاسم بن محمد الثانی (ت 1825–1913) |
1878 | 17 جولائی 1913 | |
3 | شیخ عبداللہ بن جاسم الثانی (1880–1957) |
17 جولائی 1913 | 20 اگست 1949 (دستبرداری) | |
4 | شیخ علی بن عبداللہ الثانی (1895–1974) |
20 اگست 1949 | 24 اکتوبر 1960 (دستبرداری) | |
5 | شیخ احمد بن علی الثانی (1920–1977) |
24 اکتوبر 1960 | 22 فروری 1972 (برطرفی) | |
6 | شیخ خلیفہ بن حمد الثانی (1932–2016) |
22 فروری 1972 | 27 جون 1995 (برطرفی) | |
7 | شیخ حمد بن خلیفہ الثانی (1952–) |
27 جون 1995 | 25 جون 2013 (دستبرداری) | |
8 | شیخ تمیم بن حمد آل ثانی (1980–) |
25 جون 2013[1] | موجودہ |
جانشینی
ترمیمقطر کا سربراہ مملکت الثانی خاندان میں سے کسی فرد کا جانشینی کے لیے انتخاب کرتا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "شیخ تمیم بن حمد الثانی"۔ وزارت خارجہ قطر۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-08-20