وسطی اطلس تشلحیت یا وسطی اطلس امازیغی (انگریزی: Central Atlas Tamazight) (ⵜⴰⵎⴰⵣⵉⵖⵜ Tamazight بربر، عربی: أمازيغية أطلس الأوسط) افرو۔ایشیائی زبانوں کے خاندان کی ایک بربر زبان [nb 1] ہے جسے 3.1 ملین بولنے والے بولتے ہیں۔

وسطی اطلس تشلحیت
Tamaziɣt
ⵜⴰⵎⴰⵣⵉⵖⵜ
أمازيغية أطلس الأوسط
تلفظبربر
مقامی المغرب
علاقہفاس مکناس، بنی ملال-خنیفرہ اور درعہ تافیلالت
مقامی متکلمین
3.1 ملین (2020)e27
معیاری اشکال
Tifinagh، عربی رسم الخط
رسمی حیثیت
منظم ازIRCAM
زبان رموز
آیزو 639-3tzm
گلوٹولاگcent2194[1]
  Location of Central Atlas Tamazight speakers
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Central Moroccan Berber"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری