وقف ناقص
علامات ترقیم میں سے ایک
وقفہ یا وقفِ ناقص [1](انگریزی: Semicolon، نقل حرفی: سیمی کولَن)ایک تنقیطی علامت ہے جو درج ذیل جگہوں میں استعمال کی جاتی ہے:
- جملہ کو علاحدہ کرنے کے لیے، اس جملہ کا مفہوم اور مطلب گذشتہ جملہ سے الگ نہیں ہوتا لیکن عبارت کی طوالت سے گریز کے لیے اس علامت کے ذریعہ جملہ کو علاحدہ کردیتے ہیں۔
- کسی چیز کی وضاحت یا مثال بیان کرتے وقت، جیسے مثلا؛ وغیرہ۔
- ↑ اس کے لیے کوما فوق النقطہ بھی مستعمل ہے لیکن عام استعمال میں نہیں ہے۔