ولایت حجاز (Hejaz Vilayet) (عربی: ولاية الحجاز) سے مراد سلطنت عثمانیہ کے تحت عرب خطہ حجاز ہے۔ ولایت حجاز پر ایالت مصر سے حکومت کی جاتی تھی، لیکن اس کے بعد میں یہ الگ ولایت بن گیا۔

Vilayet of the Hejaz
ولایت حجاز
Hijaz Vilayeti (ترکی)
ولاية الحجاز (عربی)
1845–1916

ولایت حجاز 1900
دار الحکومتمکہ[1]
آبادی 
• 1914[1]
300000
تاریخ
تاریخ 
• 
1845
• 
1916
ماقبل
مابعد
ایالت مصر
مملکت حجاز
آج یہ اس کا حصہ ہے: سعودی عرب
جزیرہ نما عرب کا نقشہ 1909

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Encyclopedia Small Silver Coins، ص 268، گوگل کتب پر By Roger Dewardt Lane