ولیم کیلن جونیئر (انگریزی: William Kaelin Jr.) امریکی ماہر سلعیات ہیں جو ہارورڈ یونیورسٹی اور ڈینا–فاربر کینسر انسٹی ٹیوٹ میں طب کے پروفیسر ہیں۔ ان کی لیبارٹری نے ٹیومر (سلعہ) کو کچلنے والے پروٹینوں کا مطالعہ کرتی ہے۔ کیلن کو سال 2016ء میں لاسکر ایوارڈ برائے اساسی طبی تحقیق وصول کیا۔ انھوں نے اے ایس سی او سائنس آف انکولوجی ایوارڈ 2016ء اور اے اے سی آڑ پرنسسز تاکاماتسو ایوارڈ بھی جیتا تھا۔[4][5] سال 2019ء میں انھیں، پیٹر جے ریٹکلف اور گریگ ایل سیمنزا کو مشترکہ طور پر نوبل انعام برائے فعلیات و طب دیا گیا۔[6][7]

ولیم کیلن جونیئر
(انگریزی میں: William G. Kaelin ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: William George Kaelin, Jr. ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 23 نومبر 1957ء (67 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جمیکا، قینس ،  کوئینز ،  نیویارک شہر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن قومی اکادمی برائے سائنس ،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن بورڈ ڈاریکٹر [2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
4 جون 2012 
عملی زندگی
مادر علمی ڈیوک یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ استاد جامعہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل سرطان شناسی   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت ہارورڈ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

حوالہ جات

ترمیم
  1. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/william-kaelin — بنام: William Kaelin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. https://www.sec.gov/Archives/edgar/data/59478/000119312512257896/d361609d8k.htm
  3. ناشر: نوبل فاونڈیشن — تاریخ اشاعت: 7 اکتوبر 2019 — The Nobel Prize in Physiology or Medicine 2019 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اکتوبر 2019
  4. "Dr. William G. Kaelin, Jr., to Receive 2016 Science of Oncology Award"۔ asco.org۔ 26 مئی 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-16
  5. "About William Kaelin"۔ harvard.edu۔ مورخہ 2017-04-07 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-16
  6. "The Nobel Prize in Physiology or Medicine 2019". NobelPrize.org (بامریکی انگریزی). Retrieved 2019-10-07.تصنيف:اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالہ جاتتصنيف:امریکی انگریزی (en-us) زبان پر مشتمل حوالہ جات
  7. Kolata، Gina؛ Specia، Megan (7 اکتوبر 2019)۔ "Nobel Prize in Medicine Awarded for Research on How Cells Manage Oxygen - The prize was awarded to William G. Kaelin Jr., Peter J. Ratcliffe and Gregg L. Semenza for discoveries about how cells sense and adapt to oxygen availability."۔ نیو یارک ٹائمز۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-08