گریگ ایل سیمنزا (انگریزی: Gregg L. Semenza) امریکی نوبل انعام یافتہ ہیں جو جانز ہاپکنز یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن میں طبِ اطفال، تابکاری سلعیات، حیاتی کیمیا، طب اور سلعیات کے پروفیسر ہیں۔ وہ انسٹی ٹیوٹ فار سیل انجینئری میں ویسکیولر پروگرام کے ڈائریکٹر طور پر خدمات سر انجام دیتے ہیں۔[4] وہ لاسکر ایوارڈ برائے اساسی طبی تحقیق 2016ء یافتہ ہیں۔[5]

گریگ ایل سیمنزا
(انگریزی میں: Gregg L. Semenza ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Gregg Leonard Semenza ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 12 جولا‎ئی 1956ء (68 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلشنگ، کوئینز   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن قومی اکادمی برائے سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ہارورڈ یونیورسٹی
ڈیوک یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد پی ایچ ڈی   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ استاد جامعہ ،  طبیب   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [1]،  فرانسیسی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل آکسیجن کی کمی کی حالت (طبی)   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ جونز ہاپکنز   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

وہ HIF-1 کی دریافت کے لیے مشہور ہیں، جو کینسر کے خلیوں کو قلیل آکسیجن والے ماحول کے لیے موزوں بناتا ہے۔ سال 2019ء میں انھیں، ولیم کیلن جونیئر اور پیٹر جے ریٹکلف کو "کہ خلیے آکسیجن کی دستیابی کو کیسے محسوس کرتے اور اسے اپنے موافق بناتے ہیں" کے لیے نوبل انعام برائے فعلیات و طب دیا گیا۔[6][7]

حوالہ جات

ترمیم
  1. یوٹیوب ویڈیو آئی ڈی: https://www.youtube.com/watch?v=B_KBgSXUWoM
  2. یوٹیوب ویڈیو آئی ڈی: https://www.youtube.com/watch?v=4zeTN7ruqXc
  3. ناشر: نوبل فاونڈیشن — تاریخ اشاعت: 7 اکتوبر 2019 — The Nobel Prize in Physiology or Medicine 2019 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اکتوبر 2019
  4. "Gregg L. Semenza, M.D., Ph.D." 
  5. Lasker Foundation۔ "Oxygen sensing – an essential process for survival - The Lasker Foundation"۔ The Lasker Foundation 
  6. "The Nobel Prize in Physiology or Medicine 2019"۔ NobelPrize.org (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ October 7, 2019 
  7. Gina Kolata، Megan Specia (October 7, 2019)۔ "Nobel Prize in Medicine Awarded for Research on How Cells Manage Oxygen - The prize was awarded to William G. Kaelin Jr., Peter J. Ratcliffe and Gregg L. Semenza for discoveries about how cells sense and adapt to oxygen availability."۔ نیو یارک ٹائمز۔ اخذ شدہ بتاریخ October 8, 2019