ونسنٹ جان ویلز (پیدائش:6 اگست 1965ء) ایک انگریز سابق پیشہ ور کرکٹ کھلاڑی ہے۔ انھوں نے 1999ء میں انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے لیے 9ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے اور 1999ء کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے سکواڈ کا رکن تھا۔

ونس ویلز
ذاتی معلومات
مکمل نامونسنٹ جان ویلز
پیدائش (1965-08-06) 6 اگست 1965 (عمر 59 برس)
ڈارٹفورڈ، کینٹ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 153)10 جنوری 1999  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ12 اپریل 1999  بمقابلہ  پاکستان
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1987–1991کینٹ
1992–2002لیسٹر شائر
2003ڈرہم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 9 196 267 4
رنز بنائے 141 9,314 5,722 63
بیٹنگ اوسط 20.14 32.79 25.54 15.75
100s/50s 0/0 18/46 4/27 0/0
ٹاپ اسکور 39 224 201 23
گیندیں کرائیں 220 16,153 9,137 96
وکٹ 8 302 250 6
بالنگ اوسط 23.62 26.22 27.04 22.83
اننگز میں 5 وکٹ 0 5 3 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 3/30 5/18 6/20 3/39
کیچ/سٹمپ 7/– 134/– 77/– 2/–
ماخذ: کرک انفو، 6 جون 2020

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم