وٹلی
وڑلی (انگریزی: Watli) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع چکوال تحصیل چوآسیدن شاہ میں ہے یہ کسک قلعہ کے قریب ہے قصبہ وٹلی کے فارسی گو صوفی شاعر میر قادر بخش نے 1184ء میں قلمی کتاب 'گل بہار' تحریر کی۔[1]
وٹلی | |
---|---|
گاؤں | |
سرکاری نام | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | چکوال |
تحصیل | چوآسیدن شاہ |
آبادی | |
• کل | 50,000 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر وٹلی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
|
|