وکٹوریہ میموریل، کولکاتا

22°32′42″N 88°20′33″E / 22.5449°N 88.3425°E / 22.5449; 88.3425

وکٹوریہ میموریل ہال
Victoria Memorial Hall
ভিক্টোরিয়া মেমোরিয়াল হল
विक्टोरिया मेमोरियल हॉल
سنہ تاسیس1921ء (1921ء)
محلِ وقوعکوئینز وے، کولکاتا، مغربی بنگال، بھارت
نوعیتعجائب گھر
حجمِ مجموعاتتقریباً 30,000 (31 مارچ 2009)[1]
ویب سائٹvictoriamemorial-cal.org

وکٹوریہ میموریل (Victoria Memorial) کولکاتا (سابقہ کلکتہ) مغربی بنگال، بھارت میں ایک بڑی سنگ مرمر کی عمارت ہے جو 1906ء سے 1921ء کے درمیان تعمیر کی گئی۔ اسے ملکہ وکٹوریہ کی یادگار کے طور پر تعمیر کیا گیا اور اب یہ وزارت ثقافت کے زیر اہتمام ایک عجائب گھر اور سیاحتی مقام ہے۔[2] یہ دریائے ہگلی کے کنارے جواہر لال نہرو روڈ کے قریب واقع ہے۔[3]

تصاویر

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Government of India, Ministry of Culture, Annual report 2008–2009. p. 30
  2. Victoria Memorial. www.iloveindia.com.
  3. Vaughan P. "The Victoria Memorial Hall, Calcutta: conception, collections, conservation." Marg Publications, National Centre for the Performing Arts (India) 1997. Original from the University of Virginia. Digitized 7 April 2008. ISBN 81-85026-38-6, 9788185026381. Accessed at Google Books, 14 December 2013.

بیرونی روابط

ترمیم

  Kolkata/Maidan سفری راہنما منجانب ویکی سفر