وگن
ایک قصبہ ، ایک قبیلہ
وگن بلوچستان کی وادی کا نام ہے اور اسی طرح اور بھی کئی ممالک میں وگن نام کے تاریخی مقام موجود ہیں وگن قبیلہ ہزاروں سال پہلے عرب سے ہجرت کرتے ہوئے افغانستان کے راستے سے قلات میں آ بسے اور ان کی بہت بڑی اکثریت تھی وگن بہت ہی بہادر جفاکش غیرت مند ہیں اس وقت کے ایک اسلام مخالف باشاہ کی پیروی نہ کی جس وجہ سے وگنوں کو قلات سے نکال کر سپت سندھو میں بھیج دیا سپت سندھو ملتان سے نیچے کے علاقوں کو کہتے تھے مثلأ ڈیرہ اسماعیل خان خوشاب لیہ ڈی جی خان لودھراں کہروڑ پکا بہاولپور اور کچھ سندھ بلوچستان کے علاقے شامل ہیں ویسے تو وگن پورے پاکستان میں آباد ہیں لیکن ان کی اکثریت جنوبی پنجاب اور سندھ کے علاقوں میں آباد ہیں پیشے کے اعتبار سے یہ لوگ زمیندار اور کاشتکار ہیں۔ زبان کے اعتبار سے یہ قوم سندھی اور سرائیکی مشہور ہیں۔ عربی قبائل کی 150 سے زیادہ ذیلی قومیں ہیں ۔ جن میں سے وگن چند سب سے بڑی اور مشہور قوموں میں سے ایک ہے