ویتائیاں (انگریزی: Vettaiyan) ایک آنے والی ہندوستانی سنیما کی تمل زبان کی ایکشن ڈراما فلم ہے [1] جس کی تحریر اور ہدایت کاری ٹی جے گناویل نے کی ہے۔ اسے لائکا پروڈکشن کے تحت سباسکرن علیراجہ نے پروڈیوس کیا ہے۔ اس فلم میں رجنی کانت نے مرکزی کردار ادا کیا ہے، جس میں امیتابھ بچن، فہد فاصل، رانا دگوبتی، منجو واریر، ریتیکا سنگھ اور دشارا وجیان شامل ہیں۔

ویتائیاں

ہدایت کار
اداکار رجنی کانت
امتابھ بچن   ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان تمل   ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موسیقی انیرود روی چندر   ویکی ڈیٹا پر (P86) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسٹوڈیو
مزید معلومات۔۔۔
tt26936666  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Vettaiyan: Rajinikanth's First Look From TJ Gnanavel's Upcoming Action Drama Unveiled on Pongal 2024 (View Pic)"۔ LatestLY۔ 15 January 2024۔ 17 جنوری 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2024