لائیکا پروڈکشن
لائیکا پروڈکشن ایک بھارتی تفریحی کمپنی ہے۔ اس کمپنی کو 2014ء میں اے شوبھاسکرن نے قائم کیا۔ یہ کمپنی لائیکا موبائل کی ذیلی کمپنی ہے۔ یہ کمپنی بھارت میں بننے والی فلموں کی تیاری اور تقسیم کاری کے کاروبار کی وجہ سے جانی جاتی ہے۔
فائل:Lyca production logo 2017.webp | |
پرائیویٹ کمپنی | |
صنعت | تفریح |
قیام | 2014ء میں چینائی، تمل ناڈو میں |
بانی | اے شوبھاسکرن |
صدر دفتر | چینائی، بھارت |
مصنوعات | فلمیں |
مالک | اے شوبھاسکرن |
ویب سائٹ | www |
اس کمپنی نے بھارت کی سب سے مہنگی فلم 2.0 پروڈیوس کی۔ اس فلم کا بجٹ تقریباً ₹543 کروڑ ہے۔ اس فلم کو ایس شنکر نے ہدایت دی اور ستارے تمل و ہندی اداکار رجنی کانت، ہندی اداکار اکشے کمار اور برطانوی اداکارہ ایمی جیکسن ہیں۔[1][2][3][4]
فلمیں
ترمیمتیاری
ترمیمسال | عنوان | زبان | ہدایت کار | کردار | کہانی | حوالہ |
---|---|---|---|---|---|---|
2014ء | کتھی | تمل | اے آر مروگداس | وجے، سامنتھا اکنینی، نیل نتھن مکیش | Two look-a-likes eventually come together to tackle the burning issues of بھارت میں کسانوں کی خودکشیاں due to corporate encroachment. | [5] |
2016ء | اناکو انورو پر ارکو | تمل | سیم انٹون | جی وی پرکاش کمار، انندھی، سروانن | A simpleton is mistakenly earmarked as the successor of an ageing notorious don after falling in love with the don's daughter. | [6] |
2017ء | کھیدی نمبر 150 | تیلگو | وی وی ونایک | چرن جیوی، کاجل اگروال، ترن اروڑا | Two look-a-likes eventually come together to tackle the burning issues of بھارت میں کسانوں کی خودکشیاں due to corporate encroachment. | [7] |
یمن | تمل | جیوا شنکر | وجے انٹونی، میا، تھیاگرجن | A young man enters politics in order to fight corruption and avenge the murder of his father. | [8] | |
اپاڈائی ویلم | تمل | گؤرو نارائن | اودھیاندھی سٹالن، منجما موہن، ڈانیل بالاجی | Two innocent men are mistaken for members of a terrorist organisation. | ||
2018ء | دیا | تمل | اے ایل وجے | سئے پلوی، ناگ شوریا، آر جے بالاجی | After an abortion, a woman's life takes an unexpected turn when she is visited by the foetus, who is now grown up and is visible to her. | |
کولموو کوکلا | تمل | نیلسن دلپ کمار | نین تارا، یوگی بابو، سارنیا | A young woman gets involved with a drug smuggling gang in order to pay for her mother's cancer treatment. | ||
چیکا چونتھا وانم | تمل | منی رتنم | اروند سوامی، ایس ٹی آر، وجے سیتوپتی، ارن وجے | A family of gangsters go through a power struggle as they attempt to find the assassin who killed their father. | ||
وڈا چینائی | تمل | ویٹری مارن | دھنش، اینڈریا جرمیاہ، ایشوریا رجیش | Set in North Chennai, a young man is drawn into a gang war. | ||
2.0 | تمل | ایس شنکر | رجنی کانت، اکشے کمار، ایمی جیکسن | جاری ہو گئی | ||
2019ء | کے وی انند کی فلم | تمل | کے وی انند | موہن لال, سوریا، آریہ، سییشا | فلمنگ | |
ونتھا راجونتھن ورویں | تمل | سندر سی | ایس ٹی آر، میگھا آکاش، کیتھرین ٹریسا | فلمنگ | ||
انڈین 2 | تمل | ایس شنکر | ایس ٹی آر کمل ہاسن | فلمنگ | ||
سباش نائیڈو | تمل | کمل ہاسن | کمل ہاسن، شروتی ہاسن، رمیا کرشنن | منسوخ | ||
ایمسئی اڑسن ٹوئنٹی فورتھ پلیکیسی | تمل | چمبو دیون | وڈیویلو، پاروتی اوماناکوٹن | منسوخ |
تقسیم کاری
ترمیمفلموں کی تیاری کے علاوہ 2014ء کے بعد لائیکا پروڈکشن نے مندرجہ ذیل فلموں کی تقسیم کاری بھی کی ہے:
- نانم راوڈی دھان (2015ء)
- وسرنائی (2016ء)
- ویٹری ویل (2016ء)
- اسپائیڈر (2017ء)
- کالا (2018ء)
- ارمبو تھرائی (2018ء)
- پرییرم پرومل (2018ء)
- سندا کوژی 2 (2018ء)
- دھروا نٹچتھرم (2018ء)
گانوں کی البم
ترمیم- اناکو انورو پر ارکو (2016ء)
- یمن (2017ء)
- اپاڈائی ویلم (2017ء)
- دیا (2017ء)
- 2.0 (2018ء)
- کولموو کوکلا (2018ء)
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Endhiran-2 to start rolling soon!"۔ Sify۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2018
- ↑ "Akshay Kumar plays the villain in 'Robot 2'"۔ The Times of India۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2018
- ↑ City Bureau۔ "2.0 is set to go where no Indian film has gone before"۔ The Hindu (بزبان انگریزی)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2017
- ↑ "Rajnikanth's 2.0 vs Aamir Khan's Thugs Of Hindostan – There Could Be A Clash This Diwali!"۔ BookMyShow۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2018
- ↑ "Kaththi review: Beneath the flab, some solid masala moments"۔ The Hindu۔ 22 October 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2018
- ↑ Baradwaj Rangan (17 June 2016)۔ "Enakku Innoru Per Irukku: A new don"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2018 – www.thehindu.com سے
- ↑ Sangeetha Devi Dundoo (11 January 2017)۔ "Khaidi No.150: Chiranjeevi returns in style"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2018 – www.thehindu.com سے
- ↑ Vishal Menon (25 February 2017)۔ "Yaman review: Yaman of the moment"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2018 – www.thehindu.com سے