ویسٹ انڈیز بمقابلہ پاکستان بمقام متحدہ عرب امارات 2008-09ء
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیموں نے 12 نومبر اور 16 نومبر 2008ء کے درمیان ابوظہبی متحدہ عرب امارات میں 3 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلی۔ پاکستان نے تینوں میچ جیتے۔
متحدہ عرب امارات میں ویسٹ انڈیز بمقابلہ پاکستان ایک روزہ بین الاقوامی سیریز 2008-09ء | |||||
پاکستان | ویسٹ انڈیز | ||||
تاریخ | 12 نومبر 2008ء – 16 نومبر 2008ء | ||||
کپتان | شعیب ملک | کرس گیل | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | پاکستان 3 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | یونس خان 191 | کرس گیل 235 | |||
زیادہ وکٹیں | عمر گل 9 | جیروم ٹیلر 7 | |||
بہترین کھلاڑی | کرس گیل |
دستے
ترمیمایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |
---|---|
پاکستان | ویسٹ انڈیز |
شعیب ملک (کپتان) | کرس گیل (کپتان) |
سلمان بٹ | سیونارائن چیٹرگون |
خرم منظور | زیویئر مارشل |
یونس خان | رام نریش سروان |
مصباح الحق | شیو نارائن چندر پال |
شاہد آفریدی | برینڈن نیش |
کامران اکمل (وکٹ کیپر) | کارلٹن بوگ (وکٹ کیپر) |
فواد عالم | جیروم ٹیلر |
سہیل تنویر | نکیتا ملر |
عبدالرؤف | ڈیرن پاول |
عمر گل | لیونل بیکر |
راؤ افتخار انجم | شان فائنڈلے |
شعیب اختر | کیمار روچ |
ناصر جمشید | لیون جانسن |
سعید اجمل | ڈیو محمد |
خالد لطیف | |
سہیل خان | |
یاسر عرفات |