ویسٹ منسٹر شہر
ویسٹ منسٹر شہر (City of Westminster) ایک لندن بورو ہے جو لندن عظمیٰ کے بیشتر مرکزی علاقے پر محیط ہے۔ ویسٹ منسٹر (Westminster) مرکزی لندن میں ویسٹ منسٹر شہر کے اندر ایک علاقہ ہے۔
لندن بورو، شہر | |
ویسٹمنسٹر محل | |
ویسٹ منسٹر لندن عظمیٰ میں | |
خود مختار ریاست | برطانیہ |
آئینی ملک | انگلستان |
علاقہ | لندن |
رسمی کاؤنٹی | لندن عظمیٰ |
حیثیت | لندن بورو، شہر |
انتظامی ہیڈکوارٹر | سٹی ہال، وکٹوریہ سٹریٹ |
انکارپوریٹڈ | 1 اپریل 1965 |
حکومت | |
• قسم | لندن بورو کونسل |
• مجلس | ویسٹمنسٹر سٹی کونسل |
• قیادت | لیڈر اور کابینہ (کنزرویٹو) |
• لارڈ میئر | کللر انجیلا ہاروے |
• اراکین پارلیمان | کیرن بک (لیبر) مارک فیلڈ (کنزرویٹو) |
• لندن اسمبلی | کٹ مالٹہاوس (کنزرویٹو) AM for مغربی مرکزی لندن |
• یورپی اتحاد پارلیمنٹ | لندن |
رقبہ | |
• کل | 8.29 میل مربع (21.48 کلومیٹر2) |
رقبہ درجہ | 318 واں (326 میں سے) |
آبادی (mid-2018 تخمینہ.) | |
• کل | 219,600 |
• درجہ | 72 واں (326 میں سے) |
• کثافت | 26,000/میل مربع (10,000/کلومیٹر2) |
• نسلی گروہ[1] | % سفید فام برطانوی % سفید فام آئرش % دیگر سفید فام % سفید فام اور سیاہ فام کیریبین % سفید فام اور سیاہ فام افریقی % ایشیائی اور سفید فام % دیگر مخلوط % بھارتی % پاکستانی % بنگلہ دیشی % دیگر ایشیائی % سیاہ فام کیریبین % سیاہ فام افریقی % دیگر سیاہ فام % چینی % دیگر |
منطقۂ وقت | گرینچ معیاری وقت (UTC0) |
• گرما (گرمائی وقت) | برطانوی موسم گرما وقت (UTC+1) |
رمزِ ڈاک | NW, SW, WC, W |
ٹیلی فون کوڈ | 020 |
پولیس فورس | میٹروپولیٹن پولیس |
ویب سائٹ | www |
آبادیات
ترمیم2011 کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی 219،396 تھی۔
سفید فام: (61.6٪) برطانوی - (35.2٪) آئرش - (2.3٪) خانہ بدوش یا آئرش مسافر - (0.0٪) دیگر - (24.1٪)
سیاہ فام: (7.5٪) افریقی - (4.2٪) کیریبین - (2.0٪) دیگر - (1.3٪)
ایشیائی: (14.6٪) بھارتی - (3.3٪) پاکستانی - (1.1٪) بنگلہ دیشی - (2.9 فی صد) چینی - (2.7 فیصد) دیگر - (4.6٪)
مخلوط: (5.2٪) سفید اور سیاہ کیریبین - (0.9٪) سفید فام اور افریقی سیاہ فام - (0.9٪) سفید فام اور ایشیائی - (1.6 فیصد) مخلوط دیگر - (1.8٪)
دیگر: (11.1٪) عرب - (7.2٪) دیگر - (3.9٪)
تصاویر
ترمیم-
بی پی ہیڈ آفس
-
اکنامسٹ بلڈنگ
-
میرلبون سٹیشن
-
لندن سکول آف اکنامکس
-
چیرنگ کراس لائبریری
-
میتھوڈسٹ سنٹرل ہال ویسٹمنسٹر
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Data Management and Analysis Group, Greater London Authority, Demography Update October 2007, (2007)
ویکی ذخائر پر ویسٹ منسٹر شہر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |