ویندا زبان
ویندا (انگریزی میں Venda) جو شوندا (Tshivenda) چوندا (Chivenda) یا لوویندا (Luvenda) کے نام سے بھی جانی جاتی ہے، افریقی زبانوں کے سب سے بڑے گروہ بنتو کے ذیلی گروہ نائیجر کانگو سے تعلق رکھتی ہے۔ ویندا بولنے والے زیادو تر لوگ جنوبی افریقا میں رہتے ہیں جہاں اس کو سرکاری زبان کا درجہ دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ویندا زمبابوے کے کچھ علاقوں میں بولی جاتی ہے۔ جنوبی افریقہ کے جمہوریہ بننے سے پہلے ویندا بولنے والوں کو بنتوستان کے نام سے علاقہ دیا گیا، جہاں یہ قبائل رہے۔ جنوبی افریقا کے صوبہ لمپوپو میں ویندا بولنے والوں کی تعداد تقریباً 666,000 ہے، جبکہ زمبابوے میں ویندا بولنے والوں کی تعداد تقریباً 84,000 ہے۔
ویندا زبان | ||||
---|---|---|---|---|
Tshivenḓa | ||||
مقامی | جنوبی افریقا، زمبابوے | |||
علاقہ | لیمپوپو | |||
مقامی متکلمین | 1.3 million (2011 census)e18 1.7 million دوسری زبان in South Africa (2002) | |||
لاطینی رسم الخط (Venda alphabet) Venda Braille | ||||
Signed Venda | ||||
رسمی حیثیت | ||||
دفتری زبان | جنوبی افریقا زمبابوے | |||
زبان رموز | ||||
آیزو 639-1 | ve | |||
آیزو 639-2 | ven | |||
آیزو 639-3 | ven | |||
گلوٹولاگ | vend1245 [1] | |||
S.20 (S.21) [2] | ||||
کرہ لسانی | 99-AUT-b incl. varieties | |||
Geographical distribution of Tshivenda in South Africa: proportion of the population that speaks Tshivenda at home.
| ||||
Geographical distribution of Tshivenda in South Africa: density of Tshivenda home-language speakers.
| ||||
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ہیمر اسٹورم، ہرالڈ؛ فورکل، رابرٹ؛ ہاسپلمتھ، مارٹن، مدیران (2017ء)۔ "Venda"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
{{حوالہ کتاب}}
:
میں بیرونی روابط (معاونت) والوسيط غير المعروف|chapterurl=
|chapterurl=
تم تجاهله يقترح استخدام|مسار الفصل=
(معاونت) - ↑ Jouni Filip Maho, 2009. New Updated Guthrie List Online
بیرونی روابط
ترمیم- ایتنولاگ داخلہ برائے ویندا
- شوندا جنوبی افریقہ کی زبان[مردہ ربط]
- ویندا ترجمہ کے لیے مفت سافٹ ویئر کا منصوبہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ translate.org.za (Error: unknown archive URL)