ویچ دیور
ویچ دیور (وخی: ویچ دیوٌر، قیرغیز: ۋیچ دیّور) ایک گاؤں ہے جو شاہراہ قراقرم میں واقع ہے، لیکن اصل علاقہ وادی گوجال، ضلع ہنزہ، گلگت بلتستان، پاکستان میں ہے۔ یہاں پر 300 لوگ رہے تھے ہے اور سب وخی قوم و کرغز قوم کے ہے۔
ویچ دیوٌر | |
---|---|
گاؤں | |
ویچ دیور پاکستان کے نقشہ میں | |
متناسقات: 36°46′06″N 74°51′16″E / 36.76830614170658°N 74.85451384940811°E | |
Country | پاکستان |
صوبہ | گلگت بلتستان |
ضلع | ہنزہ |
منطقۂ وقت | PST (UTC+5) |
• گرما (گرمائی وقت) | GMT+5 (UTC+6) |