ویکیپیڈیا:امیدوار برائے بہترین مضمون/اسرائیل پاکستان تعلقات
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، لہذا اس صفحہ میں ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے۔ |
- نامزد کنندہ:— بخاری سعید تبادلہ خیال 09:37، 12 جون 2018ء (م ع و)
تائید
ترمیم- تائید اگرچیکہ یہ مضمون انگریزی ویکی سے ماخوذ ہے، تاہم کچھ تصاویر اور اضافی مواد کے سبب یہ انگریزی سے بھی زیادہ دیدہ زیب اور معلوماتی ہے۔ یہ اردو ویکی پیڈیا کے تناسب کے اعتبار سے کم مضامین میں سے ایک ہے جو خاطر خواہ ضخامت رکھتے ہیں۔ میں نے ایک قطعے میں روابط کے ساتھ والے متن کا اردو میں ترجمہ کر دیا ہے۔ اب کسی اور ساتھی کی مدد سے ان شاء اللہ حوالہ جات کی بھی درستی ہو جائے گی۔ امید کہ اس کے ساتھ ہی ہم اسے منتخب مضمون بنا سکیں گے۔ اس سلسلے میں اور ساتھیوں سے بھی تعاون کی مؤدبانہ گزارش ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 23:51، 12 جون 2018ء (م ع و)
- تائید
:)
—خادم— مورخہ 14 جون 2018ء، بوقت 3 بج کر 40 منٹ (بھارت) - تائید--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:15، 14 جون 2018ء (م ع و)
تنقید
ترمیمتبصرہ
ترمیم- مضمون کا دیباچہ بہت مختصر ہے، کم از کم ایک بڑے پیراگراف کا اضافہ ہونا چاہیے۔
:)
—خادم— مورخہ 12 جون 2018ء، بوقت 3 بج کر 18 منٹ (بھارت)
- @Hindustanilanguage:— بخاری سعید تبادلہ خیال 09:50، 12 جون 2018ء (م ع و)
- دیباچہ میں اضافہ کر دیا گیا ہے، البتہ حوالہ کے متن کا اردو ترجمہ نہیں ہوا۔ اسے مکمل کرنے کی گزارش ہے نیز کچھ روابط اب بھی سرخ ہیں۔ ان پر بھی مضامین بنانا ہوگا۔
:)
—خادم— مورخہ 12 جون 2018ء، بوقت 3 بج کر 52 منٹ (بھارت)
- @محمد شعیب: Y تکمیل— بخاری سعید تبادلہ خیال 11:17، 12 جون 2018ء (م ع و)
- حوالہ جات اور مزید پڑھیے کی سرخیوں کے تحت اب بھی بہت سا متن غیر اردو میں ظاہر ہو رہا ہے۔
:)
—خادم— مورخہ 12 جون 2018ء، بوقت 5 بج کر 06 منٹ (بھارت)
- حوالہ جات کو اردو میں کرنا نامناسب ہے، کیونکہ وہ انگریزی حوالے ہیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 12:18، 12 جون 2018ء (م ع و)
- حوالہ جات اور مزید پڑھیے کی سرخیوں کے تحت اب بھی بہت سا متن غیر اردو میں ظاہر ہو رہا ہے۔
- دیباچہ میں اضافہ کر دیا گیا ہے، البتہ حوالہ کے متن کا اردو ترجمہ نہیں ہوا۔ اسے مکمل کرنے کی گزارش ہے نیز کچھ روابط اب بھی سرخ ہیں۔ ان پر بھی مضامین بنانا ہوگا۔
┐────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────└
حوالے کے ترجمہ کا مفہوم اس ترمیم سے سمجھیں۔ :)
—خادم— مورخہ 12 جون 2018ء، بوقت 6 بج کر 00 منٹ (بھارت)
- Y تکمیل— بخاری سعید تبادلہ خیال 07:42، 14 جون 2018ء (م ع و)
نتیجہ
ترمیمY تکمیل--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:56، 3 اگست 2018ء (م ع و)