ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/اورنگزیب عالمگیر
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، صفحہ کو ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے۔ تاہم صفحہ کو دوبارہ امیدوار برائے منتخب مضمون نامزد کیا جا سکتا ہے۔ |
- نامزد کنندہ(گان): Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:57، 28 جون 2023ء (م ع و)
یہ مضمون ویکیپیڈیا کی 77 زبانوں میں موجود ہے۔ کوشش کی گئی ہے کہ مواد کے لحاظ سے یہ جامع اور منفرد مضمون ہو جو کسی بھی دیگر ویکیپیڈیا سے بہتر ہو۔ اگر آپ کو کوئی کمی یا خامی نظر آئے تو براہ مہربانی آپ مضمون میں ترامیم کریں تاکہ اسے منتخب مضمون کا درجہ دیا جا سکے۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:57، 28 جون 2023ء (م ع و)
تائید
ترمیم- تائید --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:25، 30 جون 2023ء (م ع و)
- تائید -علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 02:57، 23 جولائی 2023ء (م ع و)
- تائید-- عاقب نذیر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:19، 15 ستمبر 2023ء (م ع و)
- تائید -- Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:35، 7 جنوری 2024ء (م ع و)
تنقید
ترمیمتبصرہ
ترمیم- صارف:Fahads1982 ایک بار مضمون کو دوبارہ دیکھ لیں۔ بہت سی جگہ شاید حوالہ جات کے لنک شامل ہونا رہ گئے ہیں، جیسے سکھ مخالفت کی ہیڈنگ میں صرف 209 یا 211 لکھا ہے۔ انہیں دیکھ لیں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:28، 30 جون 2023ء (م ع و)
- امین اکبر، آپ کی تجویز کردہ غلطیوں کی تصحیح کر دی گئی ہے۔
Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:00، 2 جولائی 2023ء (م ع و)
نتیجہ
ترمیم- رائے شماری مقفل کر دی گئی ہے۔ یہ مضمون ابھی منتخب مضمون قرار نہیں دیا جا سکتا۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 05
- 36، 19 اگست 2024ء (م ع و)