ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/ثناء اللہ امرتسری
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، صفحہ کو ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے۔ تاہم صفحہ کو دوبارہ امیدوار برائے منتخب مضمون نامزد کیا جا سکتا ہے۔ |
- نامزد کنندہ(گان): حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:52، 4 دسمبر 2020ء (م ع و)
آداب، امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ ثناء اللہ امرتسری معروف عالم دین، مفسرِ قرآن، صحافی تھے۔ احباب اپنی رائے ضرور دیں۔--
شکریہ -- حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:52، 4 دسمبر 2020ء (م ع و)
تائید
ترمیم- تائید--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:43، 5 دسمبر 2020ء (م ع و)
- تائید بمطابق نامزدگی---- حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:26، 17 دسمبر 2020ء (م ع و)
تنقید
ترمیم- تنقید مضمون فرقہ وارانہ ڈھنگ میں لکھی گئی ہے اور غیر جانبداری کے معیار پر پورا نہیں اترتی🇵🇰🇵🇰✉ 18:04، 4 دسمبر 2020ء (م ع و)
- تنقید مضمون بہت مختصر ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:53، 2 فروری 2022ء (م ع و)
تبصرہ
ترمیمتبصرہ: مضمون میں مولانا اور اس طرح کے دیگر اعزازی کلمات کے علاوہ مضمون کے متن کا غیر جانبدار نہ ہونا، جیسے :
- یہ مولانا ثناء اللہ عربی تفسیر ہے۔ اس میں آپ نے قرآن مجید کی تفسیر قرآن مجید کی آیات سے کی ہے۔ یہ غالباً اسلام میں پہلی تفسیر ہے جو اس اصول پر استوار کی گی ہے کہ قرآن کی تفسیر خود قرآن سے کی گئی ہے۔ اکابر علماے کرام اور عرب دنیا نے اس تفسیر کی بڑی تحسین کی۔
- کتابوں کے نام ایسے شامل کیے گئے ہیں جیسے ویکیپیڈیا ایک ڈائریکٹری ہو۔
- رد عیسائیت میں اسلام اور مسیحیت لکھی۔ اس کتاب کے اہل علم اوراہل قلم نے بہت تعریف کی اور مولانا کو خراج تحسین پیش کیا، وغیرہ وغیرہ۔
اس کے علاوہ کئی مقامات پر حوالہ جات کا اہتمام نہیں کیا گیا ہے، اور کہیں کہیں حد سے زیادہ۔ اگر اس جانب کوئی توجہ دی جائے تو مضمون لائق صد تحسین ہے۔ ─ عافی (تبادلۂ خیال)
- @TheAafi: یہ مولانا ثناء اللہ عربی تفسیر ہے۔ اس میں آپ نے قرآن مجید کی تفسیر قرآن مجید کی آیات سے کی ہے۔ یہ غالباً اسلام میں پہلی تفسیر ہے جو اس اصول پر استوار کی گی ہے کہ قرآن کی تفسیر خود قرآن سے کی گئی ہے۔ اکابر علماے کرام اور عرب دنیا نے اس تفسیر کی بڑی تحسین کی۔ یہ میں نے کیی کتابوں میں دیکھا ہے تبھی میں نے لکھا--- اس کتاب کے اہل علم اوراہل قلم نے بہت تعریف کی اور مولانا کو خراج تحسین پیش کیا- میں نے انگریزی ویکی پر دوسرے صفحات میں دیکھا تھا کہ لوگوں نے تعریف کی ہے کتابوں کی-- شکریہ- حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:16، 5 دسمبر 2020ء (م ع و)
- ہم کتابوں سے جوں کا توں مواد کاپی پیسٹ نہیں کرتے، اور اگر کوئی ایسا کرتا ہوا نظر آتا ہے تو یہ کاپی رائٹ کی بدترین خلاف ورزی ہے۔ دوسرے، ہم کتاب کا صرف حوالہ دیتے ہیں، اور بقیہ بات اپنے الفاظ میں غیر جانبدار ہو کر لکھتے ہیں۔ دوسرے عرب دنیا“ سے کون سی عرب دنیا مراد ہے اور اکابر علمائے کرام کون ہیں؟ یہ انداز میرے نزدیک غیر جانبدارانہ نہیں۔ ─ عافی (تبادلۂ خیال) 18:26، 5 دسمبر 2020ء (م ع و)
تبصرہ: مضمون میں حوالوں کی حقیقتاً کمی ہے۔ اور اس میں دو متضاد چیزوں کے لیے ایک جیسے حوالے دیے ہیں۔مثلاً قادیانی اور مسیحی۔ لیکن معلومات بہت اچھی طرح فراہم کی ہے۔ بس اس مضمون کو تھوڑا تراشنے کی ضرورت ہے۔پھر یہ مضمون قابلِ دید ہوگا۔ ─ مُحَمد عُثمان (تبادلۂ خیال)
تبصرہ: - مضمون میں زبانی سدھار کی گنجائش ہے۔ فیسمین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 02:31، 5 دسمبر 2020ء (م ع و)
- @Faismeen: کیا آپ مدد کر سکتے ہیں؟؟ میں نے پوری کوشش کی ہے کی کوئی غلطی نہ رہے-- شکریہ-- حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
@محمد افضل: جناب آپ نے مضمون فرقہ وارانہ ڈھنگ میں لکھی گئی ہے لکھ دیا لیکن بتایا نہیں کہ کہاں پر آپ کو لگا کی فرقہ وارانہ ہے- کہاں کمی ہے میں درست کرنے کی کوشش کرتا ہوں-- شکریہ---- حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:16، 5 دسمبر 2020ء (م ع و)
نتیجہ
ترمیم- یہ مضمون ابھی منتخب مضمون قرار نہیں دیا جا سکتا۔Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03
- 56، 2 فروری 2022ء (م ع و)