ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/حج
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، صفحہ کو ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے |
حج کے مضمون کو منتخب مضمون کے لیے نامزد کیا جا رہا ہے۔
تائید
ترمیم- تائید - موقع کی مناسبت سے اس مضمون کا یہی وقت ہے۔ مضمون میں کچھ سرخ روابط ہیں جن کو ہم اگلے 2 ،3 دن میں لکھ سکتے ہیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:52, 18 ستمبر 2015 (م ع و)
- مشروط تائید، شرط یہ ہے کہ مضمون منتخب ہونے کے بعد ایک ہفتہ میں جملہ سرخ روابط مکمل ہوجائیں.
:)
—خادم— 19:58, 18 ستمبر 2015 (م ع و) - مشروط تائید-سرخ نشانات کو ختم ہونا چاہئے اور آنے والے حج سے پہلےمضمون کو منتخب کر لینا چاہئے۔ نیازمند--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:23, 19 ستمبر 2015 (م ع و)
- تائید--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:17, 19 ستمبر 2015 (م ع و)
- تائید برائے انتخاب--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:47, 19 ستمبر 2015 (م ع و)
- تائید --عرفان ارشد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:50, 19 ستمبر 2015 (م ع و)
- تائید--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:42, 19 ستمبر 2015 (م ع و)
- تائید--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:14, 19 ستمبر 2015 (م ع و)
- تائید - اس مضمون میں موجود مواد بھی اچھا خاصا ہے اور چونکہ حج کے ایام قریب ہیں اس لیے موقع کی مناسبت سے اسی مضمون کو منتخب مضمون بنانا بہتر ہے--✿عثمان خان||تبادلہ خیال✿ 14:34, 19 ستمبر 2015 (م ع و)
- تبصرہ:- Y تکمیل تمام صارفین کا شکریہ! --Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:40, 19 ستمبر 2015 (م ع و)