ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/لاہوت لامکاں
- نامزد کنندہ(گان): حماد بخاری تبادلہ خیال 16:12, 3 اپریل 2017 (م ع و)
یہ مضمون منتخب مضمون قرار دئے جانے کے لائق ہے
۔۔ حماد بخاری تبادلہ خیال 16:12, 3 اپریل 2017 (م ع و)
تائید
ترمیمتائید ۔۔حماد بخاری تبادلہ خیال 16:18, 3 اپریل 2017 (م ع و)- تائید ۔۔مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:05, 3 اپریل 2017 (م ع و)
- تائید ۔۔Xwpc (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:56, 10 اپریل 2017 (م ع و)
- تائید--Aziz Kingrani 15:18, 3 مئی 2017 (م ع و)
- تائید محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:11, 3 مئی 2017 (م ع و)
تنقید
ترمیمتنقید، حوالہ جات کا اضافہ ضروری ہے، اور جو فراہم کیے گئے ہیں ان میں سے کئی نامکمل ہیں، مصنف، ناشر، سال اشاعت غائب ہے، املا و انشا کی غلطیاں ہیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:16, 3 مئی 2017 (م ع و)
تنقید ابھی مضمون مکمل نہیں ہے اس بارے صحیح آراء بھی شامل کرنی چاہئے۔--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:13, 4 مئی 2017 (م ع و)
تبصرے
ترمیم- لاہوت لامکاں ایک اہم زیارت ہاہ اور جگہ ہے جو ملک بھر میں مقبول ہے۔ اس لییے یہ صفحہ ہونا چاہیے مگر اس کی معیاری ترتیب ضروری ہے --Aziz Kingrani 15:15, 3 مئی 2017 (م ع و)
- @Aziz Kingrani: بھائی لاہوت کی ترمیم کا شکریہ! مگر وہ سارا مواد پہلے سے موجود تھا۔ ابھی جو آپ نے مواد شامل کیا ہے اس کو اور سابقہ مواد کو ایک ساتھ لکھ دیں ابھی صفحہ کا حلیہ بگڑ چکا ہے آپ درست کردیں۔--بخاری سعید تبادلہ خیال 18:37, 3 مئی 2017 (م ع و)
- امید کہ حالیہ ناخوشگوار واقعات کسی فیصلے پر اثر انداز نہیں ہوں گے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:31, 3 مئی 2017 (م ع و).
- مستند حوالے نہیں مل سکے ۔۔۔۔۔۔۔۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 08:46, 17 مئی 2017 (م ع و)