ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/یہودیت میں شادی
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، لہذا اس صفحہ میں ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے۔ |
- نامزد کنندہ(گان): --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:20، 3 اگست 2018ء (م ع و)
یہ مضمون منتخب مضمون بننے کے قابل ہے براہ مہربانی اپنی آرا سے مستفید کریں۔ میرے خیال میں اردو ویکیپیڈیا پر مضمون انگریزی اور عبرانی سے بھی بہتر ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:20، 3 اگست 2018ء (م ع و)
تائید
ترمیم- تائید--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:41، 3 اگست 2018ء (م ع و)
- تائید--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:44، 3 اگست 2018ء (م ع و)
- تائید--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:57، 3 اگست 2018ء (م ع و)
- تائید--Arslanulhaq (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:42، 28 اگست 2018ء (م ع و)
- تائید--شہاب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 22:16، 28 اگست 2018ء (م ع و)
تنقید
ترمیمتبصرے
ترمیم- حوالہ جات کی فارمیٹنگ ٹھیک نہیں ہے، نیز منتخب مضمون کے لحاظ سے جتنا مواد درکار ہوتا ہے اتنا نہیں ہے۔ اسے بہترین مضمون ہونا چاہیے۔
:)
—خادم— مورخہ 4 اگست 2018ء، بوقت 9 بج کر 31 منٹ (بھارت)- اس سے زیادہ مواد میں شامل نہیں کر پاؤں گا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 06:23، 4 اگست 2018ء (م ع و)
- اردو ویکیپیڈیا پر منتخب مضمون کے معیار میں یہ درج ہے: حجم: مضمون کا مواد سانچوں، حوالوں اور زمرہ جات کو چھوڑ کر کم از کم پچاس ہزار بائٹ سے زیادہ ہو۔ مذکورہ مضمون کا حجم 64,547 بائٹ ہے۔ جو کمی بیشی ہے اسے پورا کر کے اسے منتخب مضمون کا درجہ دیا جانا چاہیے۔— سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست Tahir mq (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
نتیجہ
ترمیمY منتخب کر لیا گیا--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:40، 29 اگست 2018ء (م ع و)