ویکیپیڈیا:معاونت نام فضا
ویکیپیڈیا کے نامہائے فضا | |||
---|---|---|---|
بنیادی نامہائے فضا | تبادلۂ خیال نامہائے فضا | ||
0 | مرکزی | تبادلۂ خیال | 1 |
2 | صارف | تبادلۂ خیال صارف | 3 |
4 | ویکیپیڈیا | تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا | 5 |
6 | فائل | تبادلۂ خیال فائل | 7 |
8 | میڈیاویکی | تبادلۂ خیال میڈیاویکی | 9 |
10 | سانچہ | تبادلۂ خیال سانچہ | 11 |
12 | معاونت | تبادلۂ خیال معاونت | 13 |
14 | زمرہ | تبادلۂ خیال زمرہ | 15 |
100 | باب | تبادلۂ خیال باب | 101 |
102 | کتاب | تبادلۂ خیال کتاب | 103 |
118 | مسودہ | تبادلۂ خیال مسودہ | 119 |
828 | ماڈیول | تبادلۂ خیال ماڈیول | 829 |
2600 | موضوع | ||
مجازی نامہائے فضا | |||
-1 | خاص | ||
معاونت نام فضا میں ویکیپیڈیا کے ان صفحات پر مشتمل نام فضا ہے جن کے عناوین کا آغاز معاونت: کے سابقہ سے ہوتا ہے، جیسے معاونت:ترمیم۔
ان صفحات کو ویکیپیڈیا یا اس کے مصنع لطیف کو سمجھنے اور آسانی فراہم کرنے کے لیے بنایا جاتا ہے۔ ان میں بعض صفحات دائرۃ المعارف کے قارئین کے لیے تحریر کیے جاتے ہیں؛ جبکہ بعض ویکیپیڈیا صارفین ومرتبین کے لیے۔ معاونت نام فضا کے بعض صفحات ورائے ویکی سے نقل شدہ بھی ہوتے ہیں۔