ویکیپیڈیا:رائے شماری برائے ترتیب روابط


یہ صفحہ مقالات پر بین الوکی روابط کی ترتیب طے کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس بات پر تو سب لوگ اتفاق کریں گے کہ ان روابط کو ایک معین ترتیب میں ہونا چاہیے، نہ کہ بے ترتیب۔ ترتیب دینے کے لیے مختلف زبانوں کے وکیپیڈیا مختلف قواعد استعمال کرتے ہیں[1]۔ اردو وکیپیڈیا پر ان روابط کی ترتیب کے لیے بھی ہمارے پاس مختلف تجاویز ہیں۔ رائے شماری کے بعد جو تجویز طے ہوگی اس نافذالعمل کردیا جائے گا۔

وکیپیڈیا خود کسی بھی ترتیب کو نافذ نہیں کرتا۔ جب بھی آپکو بین الوکی روابط ترتیب میں نظر آتے ہیں تو کسی روبہ (Bot) نے انھیں ترتیب دیا ہوتا ہے۔

برائے مہربانی مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک تجویز پر {{سانچہ:تائید}} کے ذریعے اپنا ووٹ دیں۔

نتائج

رائے شماری کی حتمی تاریخ گذرنے کے بعد ووٹوں کی گنتی مندرجہ ذیل ہے

ترتیب ووٹ
ابجدی ترتیب بلحاظ ISO کوڈ 3
ابجدی ترتیب بلحاظ مقامی نام 2
خصوصی قوانین - عربی، فارسی، انگریزی، دیگر بلحاظ مقامی نام 12
خصوصی قوانین - عربی، فارسی، انگریزی، سادہ انگریزی، دیگر بلحاظ مقامی نام 3

رائے شماری کے نتیجہ کے مطابق صرف تین زبانوں، عربی، فارسی اور انگریزی کو فوقیت دی جائے گی اور باقی تمام زبانوں کو ان کے مقامی نام کے لحاظ سے ابجدی ترتیب میں رکھا جائے گا۔ یہ نتیجہ انگریزی میں ترجمہ کر کے سفارتخانہ پر بھی رکھ دیا گیا ہے تاکہ تمام روبات اور فریمورکس (Framewoks) کو مطلع کیا جاسکے کہ اردو وکیپیڈیا پر روابط کو اس ترتیب میں رکھا جائے۔

زبانوں کی مکمل ترتیب مندرجہ ذیل ہوگی

/* Special cases */
"ar", "fa", "en",

/* All other languages in alphabetical order by their native name. Note the placement of Japanese and Finnish */

"af", "ak", "als", "am", "ang", "ab", "an", "arc", "roa-rup", "frp", "as", "ast", "gn", "av", "ay", "az", "bm", "bn", "zh-min-nan", "nan", "map-bms", "ba", "be", "be-x-old", "bh", "bcl", "bi", "bar", "bo", "bs", "br", "bg", "bxr", "ca", "cv", "ceb", "cs", "ch", "cbk-zam", "ny", "sn", "tum", "cho", "co", "cy", "da", "dk", "pdc", "de", "dv", "nv", "dsb", "dz", "mh", "et", "el", "eml", "myv", "es", "eo", "ext", "eu", "ee", "hif", "fo", "fr", "fy", "ff", "fur", "ga", "gv", "gd", "gl", "gan", "ki", "glk", "gu", "got", "hak", "xal", "ko", "ha", "haw", "hy", "hi", "ho", "hsb", "hr", "io", "ig", "ilo", "bpy", "id", "ia", "ie", "iu", "ik", "os", "xh", "zu", "is", "it", "he", "jv", "kl", "kn", "kr", "pam", "ka", "ks", "csb", "kk", "kw", "rw", "ky", "rn", "sw", "kv", "kg", "ht", "ku", "kj", "lad", "lbe", "lo", "la", "lv", "lb", "lt", "lij", "li", "ln", "jbo", "lg", "lmo", "hu", "mk", "mg", "ml", "mt", "mi", "mr", "arz", "mzn", "ms", "cdo", "mdf", "mo", "mn", "mus", "my", "nah", "na", "fj", "nl", "nds-nl", "cr", "ne", "new", "ja", "nap", "ce", "pih", "no", "nb", "nn", "nrm", "nov", "ii", "oc", "mhr", "or", "om", "ng", "hz", "uz", "pa", "pi", "pag", "pap", "ps", "km", "pms", "tpi", "nds", "pl", "tokipona", "tp", "pnt", "pt", "aa", "kaa", "crh", "ty", "ksh", "ro", "rmy", "rm", "qu", "ru", "sah", "se", "sm", "sa", "sg", "sc", "sco", "stq", "st", "tn", "sq", "scn", "si", "simple", "sd", "ss", "sk", "cu", "sl", "szl", "so", "srn", "sr", "sh", "su", "fi", "sv", "tl", "ta", "kab", "roa-tara", "tt", "te", "tet", "th", "ti", "tg", "to", "chr", "chy", "ve", "tr", "tk", "tw", "udm", "bug", "uk", "ur", "ug", "za", "vec", "vi", "vo", "fiu-vro", "wa", "zh-classical", "vls", "war", "wo", "wuu", "ts", "yi", "yo", "zh-yue", "diq", "zea", "bat-smg", "zh", "zh-tw", "zh-cn"

ابجدی ترتیب بلحاظ ISO کوڈ

اس ترتیب میں تمام زبانوں کو ان کے ISO کوڈ کے لحاظ سے ترتیب دیا جائے گا۔ یہ ترتیب پائیتھون وکیبوٹ فریمورک کی اصل ترتیب ہے۔ زیادہ تر روبہ اسی فریمورک کو استعمال کرتے ہیں اس لیے دوسری ہدایات کی عدم موجودگی میں یہ زبانوں کے روابط کو اس ترتیب میں کر دیتے ہیں۔ یہ ترتیب زیادہ تر چھوٹے وکیپیڈیا استعمال کرتے ہیں اور اس کی بنیادی وجہ صرف یہ ہے کہ ان میں کوئی دوسری ہدایات نہ ہونے کا باعث روبہ روابط کو اس ترتیب میں لے آتے ہیں۔ اس ترتیب کی قابل ذکر باتیں یہ ہیں

  • زبانیں کم از کم ایک ترتیب میں آ جاتی ہیں جس سے ترامیم کرتے ہوئے آسانی ہوتی ہے
  • زبانیں اپنے اصل نام کے لحاظ سے ترتیب میں نہیں آتیں اور کسی زبان کے اہل زبان کو اپنی زبان کا ربط ڈھونڈنے میں مشکل ہوتی ہے۔ مثلاً جاپانی زبان کا اصل نام نیہونگو ہے مگر ISO کوڈ ja۔ اس وجہ سے یہ غلط جگہ آتی ہے۔ اسی طرح فن لینڈ کی زبان کا نام سئومی ہے لیکن کوڈ fi۔
  • انگریزی وکیپیڈیا یہ ترتیب استعمال نہیں کرتا[2]
  • کسی زبان کے قارئین کی اکثریت کی پسند/ضرورتوں کا خیل نہیں رکھا جاتا۔ مثلاً اردو پڑھنے والوں کی اکثریت افریقن یا آرمینیائی زبانیں نہیں جانتی اور نہ ان سے کوئی تقابل کرنے کی کوشش کرے گی لیکن اس ترتیب میں یہ زبانیں سب سے اوپر آئیں گی۔ جبکہ اردو کے قارئین عربی، فارسی اور انگریزی کے مقالات کو پڑھنے یا تقابل کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں لیکن یہ روابط انھیں تلاش کرنا پڑیں گے

ووٹ دیں

  1.   تائید - حیدر 05:00, 24 جولا‎ئی 2009 (UTC)
  2.   تائید --صارف:Maqsoodshah01 14:32, 25 جولا‎ئی 2009 (UTC)
  3.   تائید 20:48, 25 جولا‎ئی 2009 (UTC)خاورkhawar

ابجدی ترتیب بلحاظ مقامی نام

اس ترتیب میں تمام زبانوں کو ان کے مقامی نام کے لحاظ سے ترتیب دیا جائے گا۔ اس ترتیب سے زیادہ تر زبانیں تو ISO کوڈ کی ابجدی ترتیب میں ہی رہتی ہیں، صرف چند زبانیں اپنی جگہ بدلتی ہیں کیونکہ انکے ISO کوڈ ان کے مقامی نام سے مطابقت نہیں رکھتے۔ ان زبانوں میں جاپانی اور فِنِش شامل ہیں۔ اس ترتیب کی قابل ذکر باتیں یہ ہیں

  • زبانیں اپنے اصل نام کے لحاظ سے ترتیب میں آتی ہیں جس سے اہل زبان کو اپنی زبان کا ربط ڈھونڈنے میں آسانی ہوتی ہے۔
  • انگریزی وکیپیڈیا یہ ترتیب استعمال کرتا ہے[2]
  • کسی زبان کے قارئین کی اکثریت کی پسند/ضرورتوں کا خیل نہیں رکھا جاتا۔ مثلاً اردو پڑھنے والوں کی اکثریت افریقن یا آرمینیائی زبانیں نہیں جانتی اور نہ ان سے کوئی تقابل کرنے کی کوشش کرے گی لیکن اس ترتیب میں یہ زبانیں سب سے اوپر آئیں گی۔ جبکہ اردو کے قارئین عربی، فارسی اور انگریزی کے مقالات کو پڑھنے یا تقابل کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں لیکن یہ روابط انھیں تلاش کرنا پڑیں گے

ووٹ دیں

  •   تائید --Urdutext 10:07, 27 جولا‎ئی 2009 (UTC)
  •   تائید sorry for writing in english. In my opinion if you are going to change order other than alphabtic some problems are bound to arise. like some will ask to give periority to hindi punjbi bangali etc etc and others might ask to give priority to persian arabic sindhi etc etc.

and suppose you are ordering list with some custom order, what would be the end result if some languages dont have article?

so I would suggest that this list should be arranged in alphabatic order.

--سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 17:14, 29 جولا‎ئی 2009 (UTC)

خصوصی قوانین بلحاظ ضرورت/پسندیدگی

اس ترتیب میں تمام وکیپیڈیا کے قارئین کی اکثریت جن زبانوں سے آشنا ہو سکتی ہے انھیں اوپر رکھ کر باقی زبانوں کو ان کے مقامی نام کے لحاظ سے ترتیب دیا جائے گا۔ اس ترتیب سے بھی زیادہ تر زبانیں ISO کوڈ کی ابجدی ترتیب میں ہی رہتی ہیں۔ اس ترتیب کی قابل ذکر باتیں یہ ہیں

  • کسی زبان کے قارئین کی اکثریت کی پسند/ضرورتوں کا خیال رکھا جاتا ہے۔ مثلاً اردو پڑھنے والوں کی اکثریت عربی، فارسی اور انگریزی میں دلچسپی لے سکتی ہے اس لیے انھیں اوپر رکھا جائے گا تکہ پڑھنے والے آسانی سے ان روابط کو تلاش کر سکیں۔
  • باقی زبانیں اپنے اصل نام کے لحاظ سے ترتیب میں آتی ہیں جس سے اہل زبان کو اپنی زبان کا ربط ڈھونڈنے میں آسانی ہوتی ہے۔
  • عبرانی، ہنگیرین، نورسک، تیلگو اور یِدِش وکیپیڈیا اسی طرح کے خصوصی قوانین استعمال کرتے ہیں۔[3][1]

زبانوں کی ترتیب اس طرح سے ہوگی:

  1. العربیہ
  2. فارسی
  3. English
  4. باقی تمام زبانیں بلحاظ مقامی نام (انگریزی وکیپیڈیا کی ترتیب)

ووٹ دیں

  1.   تائید --کاشف عقیل 03:04, 24 جولا‎ئی 2009 (UTC)
  2.   تائید ۔۔۔۔۔۔ --Ubaidmughal 09:29, 25 جولا‎ئی 2009 (UTC)
  3.   تائید ۔۔۔۔۔بلال--بلال 14:32, 25 جولا‎ئی 2009 (UTC)
  4.   تائید --صارف:Maqsoodshah01 14:32, 25 جولا‎ئی 2009 (UTC)
  5.   تائید -- قائلہ 18:31, 25 جولا‎ئی 2009 (UTC)
  6.   تائید --سید سلمان رضوی 22:35, 25 جولا‎ئی 2009 (UTC)
  7.   تائید --سمرقندی 07:54, 26 جولا‎ئی 2009 (UTC)
  8.   تائید --ماجد چوہدری 07:54, 26 جولا‎ئی 2009 (UTC)
  9.   تائید --پرویز احمد 04:20, 27 جولا‎ئی 2009 (UTC)
  10.   تائید --Ahmadnisar 10:16, 27 جولا‎ئی 2009 (UTC)
  11.   تائید ----فہد احمد کیہر تبادلۂ خیال | میرا حصہ

  1.   تائید --صارف:محب علوی 00:26, 29 جولا‎ئی 2009 (UTC)

ذیلی سوال

Urdutext نے تجویز دی ہے کی Simple English کو بھی ترجیح دی جائے اور اسے انگریزی کے بعد چوتھے نمبر پر رکھا جائے۔ ابتدائی طور پر کوئی بھی مضمون لکھنے کے لیے Simple English وکیپیڈیا انگریزی وکیپیڈیا کی نسبت بہتر ماخذ ہو سکتا ہے کیونکہ یہاں پر مضمون نسبتاً مختصر اور آسان الفاظ میں ہوگا اور ترجمہ کرنے میں آسانی ہوگی۔ تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ اس ذیلی سوال پر {{تائید}} یا {{تنقید}} کے ذریعے اپنی رائے کا اظہار کریں۔

  1.   تائید - میرے خیال میں مناسب تجویز ہے --کاشف عقیل 12:18, 27 جولا‎ئی 2009 (UTC)
  2.   تائید - Ahmadnisar 12:20, 27 جولا‎ئی 2009 (UTC)
  3.   تائید ۔ گمان غالب ہے کہ simple english کے مضامین اردو پر ترجمہ کرنے کے قابل نہیں ہیں؛ ان لوگوں کا اہم ہدف ان افراد کے ليے لکھنا لگتا ہے جو انگریزی سیکھ رہے ہیں اور وہاں مضامین کی حالت کچھ اچھی نہیں ہے، خود ان لوگوں کے ليے بھی لکھنا مشکل ہے کیونکہ وہاں الفاظ کا ایک ذخیرہ مخصوص کیا ہوا ہے اگر آپ کی تحریر میں اس ذخیرے کے علاوہ الفاظ ہوئے تو شامل نہیں کیا جائے گا۔ خیر یہ تو ایک الگ موضوع ہے، عبید بھائی کی رائے کے مطابق ایسا کرنا بہتر لگتا ہے۔ ویسے برسبیل تذکرہ ، عبید بھائی نے یہ تجویز دی کہاں ہے؟   میری نظر سے نہیں گذری۔ --سمرقندی 13:56, 27 جولا‎ئی 2009 (UTC)

Comments

  • توجہ دلانے کا شکریہ سمرقندی بھائی۔ تمام ساتھیوں اور بالخصوص Urdutext سے معذرت۔ یہ تجویز عبید بھائی کی نہیں بلکہ Urdutext کی ہے۔ تبادلۂ خیال صفحہ دیکھیں --کاشف عقیل 14:18, 27 جولا‎ئی 2009 (UTC)

دیگر کوئی تجویز

اگر کسی اور ساتھی کے ذہن میں کوئی اور تجویز ہو تو یہاں درج کریں۔

بیرونی روابط

حوالہ جات