ویکیپیڈیا:مامورین اداری/رائے شماری/سمرقندی
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، لہذا اس صفحہ میں ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے۔ |
یہ سب کے علم میں ہے کہ سمرقندی صاحب نے وکیپیڈیا کے منتظمی بکھیڑوں سے کنارہ کشی اختیار کر لی ہے۔ ہم ان کے فیصلہ کا احترام کرتے ہیں۔ مگر اس سے یہ ہوا ہے کہ اردو وکیپیڈیا کے پاس کوئی متحرک مامور اداری نہیں رہا۔ آپ کو معلوم ہے کہ bureacrat کی ذمہ داریاں منتظم انجام نہیں دے سکتا/سکتی۔ اس لیے میں (باقی ساتھیوں ک طرف سے بھی) سمرقندی صاحب سے استدعا کر رہا ہوں کہ وہ مامور اداری کی ذمہ داری قبول کر لیں۔ --Urdutext 01:23, 28 جنوری 2011 (UTC)
حق میں آنے والی آراء
- تائید --کاشف عقیل 02:53, 28 جنوری 2011 (UTC)
- تائید - سمرقندی بھائی کا درج ذیل پیغام کے جواب میں اتنا کہنا چاہوں گا کہ سمرقندی بھائی، آپ نے دوبارہ منتظم کے لئے ازخود درخواست نہیں دی بلکہ ہمارے قابل قدر ساتھی اردو ٹیکسٹ بھائی نے آپ کا نام تجویز کیا ہے اس کے علاوہ دو دیگر منتظمین کی آپ کو حمایت حاصل ہے اس لئے براہ کرم اب انکار کی کوئی صورت نظر نہیں آتی، بے انصافی تو تب ہوتی اگر آپ خود اپنے آپ کے بطور منتظم یا مامور اداری کے لئے پیش کرتے۔ --ساجد امجد ساجد 19:23, 28 جنوری 2011 (UTC)
- تائید - --رحمت عزیز چترالی 01:23, 28 جنوری 2011 (UTC)
- تائید.رائے شماری تو زلزلہ ثابت ہوئی.جس کی کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.1 تھی . فرنگی زدہ اصطلاحات کا صنم خانہ زمیں بوس ہوگیا .صدماتی موجوں نے دماغی عمارات کے توازن کو شدید متاثر کیا جس کے باعث ایک جانب تو اس آزادانہ رائے شماری کا احترام کرنے کے بجائے اس کو پاکستانی سیاست کی آلائش قرار دیا گیا اور دوسری جانب اسی پاکستانی سیاست کی آلائش کی طرف نسبت ظاہر کرتے ہوئے (اپنی اخلاقی جرات کی شدید کمی کے باعث ) دھاندلی کے الزامات بھی عائد کیئے گئے.الزام تراشوں کو چاہیے کہ دھاندلی کے اپنے اس الزام کو ثابت ضرور کریں جس کے باعث اس دائرہ المارف کے معزز اراکین کی دل آزاری ہوئی ہے.اور ہاں ! محترم ثمرقندی صاحب 1 آپ کہاں اپنا موازنہ دوسروں سے کرنے بیٹھ گئے ان کے تو 365 سیکنڈ بھی اس دائرہ المارف کو کتنے مہنگے پڑتے ہیں.آپ نے آسانی سے 365 دنوں کا فتوی دے دیا.آپ کی اس دائرہ المارف کو دیا جانے والا ایک ایک لمحہ قیمتی ہے. ہمارا نہیں تو اس دائرہ المارف کا ہی خیال کیجئے حضرت. --فوجدار 19:52, 28 جنوری 2011 (UTC)
- تائید ۔ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 04:17, 25 جولائی 2012 (UTC)
- تائید۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 12:17, 23 ستمبر 2012 (UTC)
- تائید. اردو ویکی سمرقندی بھائی کے بنا ادھورا ہے۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 12:29, 23 ستمبر 2012 (UTC)
- تائید۔ ذیشان امجد (تبادلۂ خیال) 17:06, 23 ستمبر 2012 (UTC)
مخالفت میں آنے والی آراء
اس رائے شماری کا نتیجہ کیا نکلا؟ کیا سمرقندی بھائی "مامور اداری" بنا دئے گئے؟ اگر نہیں تو جلد از جلد اس پر عملدرآمد ہو جانا چاہیے--ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 15:22, 15 ستمبر 2012 (UTC)
جناب محترم سمر قندی صاحب بیوروکریٹ بنئے جاچکے ہیں
یہ کام میں نے کاشف صاحب کے توجہ دلانے پر کچھ دن پہلے کر دیا تھا لیکن اس بات کا کہیں تحریری نشان
نہ چھوڑ سکنے کی وجہ سے احباب کر اطلاع نہ ہو سکی
23:30, 9 اکتوبر 2012 (UTC)خاورkhawar (تبادلۂ خیال)
نتیجہ
تنقید 8:0 تائید
اس نتیجے کے مطابق ماموران اداری سے گزارش ہے کہ سمرقندی بھائی کو مامور اداری کے حقوق تفویض کر دئے جائیں۔--ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 08:37, 23 ستمبر 2012 (UTC)
- سمرقندی کو مامور اداری (Bureaucrat) کے اختیارات تفویض کر دئے گئے۔ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 13:46, 24 ستمبر 2012 (UTC)