ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف/مفتی محمد راحت خان قادری (دوم)

ذیل میں موجود گفتگو متعلقہ مضمون کی مجوزہ حذف شدگی سے متعلق بحث و شنید پر مشتمل ہے۔ لہذا اس میں تبدیلی نہ کریں اور مزید تبصرے مضمون کے تبادلہ خیال پر رکھیں؛ اس صفحہ کو اب ترمیم کے لیے مقفل کر دیا گیا ہے۔

گفتگو کا نتیجہ حسب ذیل ہے:
عدم اتفاق

محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:14، 10 فروری 2020ء (م ع و)

مفتی محمد راحت خان قادری ترمیم

غیر معروف، بلا حوالہ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:12، 21 نومبر 2019ء (م ع و)

تائید ترمیم

تائید یہ مضمون خود صارف نے اپنے بارے میں لکھا ہے جو اردو ویکیپیڈیا کے قوانین کے خلاف ہے۔اور یہ غیر معروف بھی ہیں۔خود کی تعارف کی گئی ہے۔اس حذف کیا جائے--Faranjuned (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:57، 23 نومبر 2019ء (م ع و)

تبصرہ ترمیم

  • اس صفحے پر چونکہ مصنف نے خود کام کیا ہے، اس لیے اسے مصنف کے صارف صفحہ پر بھی منتقل کیا جا سکتا ہے۔ اس مضمون سے سانچہ کس نے ہٹایا ہے؟۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:27، 29 نومبر 2019ء (م ع و)



اوپر موجود بحث و شنید کو آرکائیو کے طور پر محفوظ رکھا گیا ہے لہذا اس میں تبدیلی سے گریز کریں اور مزید تبصرے مضمون کے تبادلہ خیال پر رکھیں؛ اس صفحہ کو اب ترمیم کے لیے مقفل کر دیا گیا ہے۔