ویکیپیڈیا:معزولی/رائے شماری/خاور
جملہ احباب کی خدمت میں سلام مسنون! ویکیپیڈیا کی طے شدہ حکمت عملی کے تحت وہ مامور اداری جو گزشتہ کئی مہینوں سے غیر فعال ہیں، ہم انہیں ان کے اس منصب سے معزولی کی رائے شماری شروع کر رہے ہیں۔ جناب خاور صاحب 1 فروری 2014ء سے انتظامی امور میں غیر فعال ہیں۔ آخری بار 5 دسمبر 2015ء کو دیوان عام میں ترمیم کی، اس کے بعد غیر حاضر ہو گئے۔
چونکہ آنجناب ایک حساس منصب پر فائز ہیں لہذا ان کے غیر فعال کھاتے سے مامور اداری کا اختیار ہٹانا مجبوری ہے۔ امید ہے احباب اپنی تائید سے نوازیں گے۔ :)
—خادم— 11:02, 19 جولائی 2016 (م ع و)
اطلاع: صارفین سے گزارش ہے کہ متعلقہ قطعات میں تائید کے لیے {{تائید}}، تنقیدی رائے کے لیے {{تنقید}} اور کسی قسم کے تبصرہ کے لیے {{تبصرہ}} استعمال فرمائیں۔ یہ رائے شماری پندرہ دن بعد ختم کردی جائے گی۔
تائید
- تائید--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:17, 19 جولائی 2016 (م ع و)
- تائید--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:19, 19 جولائی 2016 (م ع و)
- تائید----Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:42, 19 جولائی 2016 (م ع و)
- تائید--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:19, 19 جولائی 2016 (م ع و)
- تائید--✿عثمان خان||تبادلہ خیال✿ 05:27, 21 جولائی 2016 (م ع و)
- تائید--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:38, 21 جولائی 2016 (م ع و)
- تائید--قیصرانی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:05, 31 جولائی 2016 (م ع و)
تنقید
- میری رائے کے مطابق معزولی رائے شماری کی بجائے قوانین کے مطابق ہو تو بہتر ہے۔ اس سلسلے میں اگر قوانین موجود نہیں ہیں، تو قوانین بنائے جائیں۔ جزاک اللہ خیراً--محمد جہانزیب عادل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:43, 22 جولائی 2016 (م ع و)
تبصرے
محترم! اصول کے مطابق طویل غیر حاضر کو بذریعہ رائے شماری ہی معزول کیا جا سکتا ہے، یہی طریقہ کار ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:08, 29 جولائی 2016 (م ع و)
نتیجہ
|
پندرہ دنوں کی مقررہ میعاد اپنے اختتام کو پہنچی۔ رائے شماری میں 10 تائیدی اور 1 تنقیدی رائے حاصل ہوئیں۔ اکثریت کے مطابق جناب خاور صاحب کو مامور اداری سے معزول کرنے کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔ :)
—خادم— 08:50, 5 اگست 2016 (م ع و)