ویکیپیڈیا:معزولی/رائے شماری/Muhammad Umair Mirza
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، صفحہ میں ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے |
منتظم صارف:Muhammad Umair Mirza ویکیپیڈیا منتظمین کے معیار جس میں انتظامی امور اور ویکیپیڈیا پر شراکتیں شامل ہیں، کو برقرار نہیں رکھ پائے اس لیے ان کی معزولی کے لیے رائے شماری شروع کی جا رہی ہے۔ تین سال کی شراکتوں کا جدول ظاہر کر رہا ہے کہ وہ مستقل مزاجی سے ویکیپیڈٰیا پر حصہ نہیں لے پا رہے۔
- صارف نام: Muhammad Umair Mirza (تبادلۂ خیال · شراکتیں · پابندی · محفوظ کردہ · حذف کردہ · منتقل کردہ · اختیارات · درخواست منتظم)
- منتظم از: 1 جنوری 2020ء
- صارف از: 11 نومبر 2015ء
شراکتیں سال | کل شراکتیں | بلحاظ ماہ |
---|---|---|
2021ء | 973 | جنوری = 1 فروری = 2 مارچ = 45 اپریل = 23 مئی = 1 جون = 5 جولائی = 201 اگست = 11 ستمبر = 87 اکتوبر = 327 نومبر = 242 دسمبر = 28 |
2022ء | 758 | جنوری = 87 فروری = 7 مارچ = 0 اپریل = 109 مئی = 8 جون = 35 جولائی = 80 اگست = 47 ستمبر = 26 اکتوبر = 10 نومبر = 353 دسمبر = 23 |
2023ء | 385 | جنوری = 10 فروری = 140 مارچ = 27 اپریل = 47 مئی = 101 جون = 1 جولائی = 7 اگست = 1 ستمبر = 15 اکتوبر = 5 نومبر = 28 دسمبر = 3 |
تائید
- تائید بطور نامزد کنندہ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:54، 5 جنوری 2024ء (م ع و)
- تائید--محمد طاہر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:27، 5 جنوری 2024ء (م ع و)
- تائید عمیر صاحب کے حذف شدگی کے سوا تمام نوشتے صاف اور خالی ہیں۔ انھوں نے حذف شدگی کے علاوہ کسی دوسرے انتظامی امر میں کوئی حصہ نہیں ڈالا ہے اورحذف شدگی کا آخری عمل 17 ستمبر 2021 کو درج کیا ہے۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 09:48، 5 جنوری 2024ء (م ع و)
- تائید--ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال بادی النظر میں یہی لگتا ہے کہ وہ اپنے فرائض کی ادائیگی میں ناکام رہے ہیں ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:07، 6 جنوری 2024ء (م ع و)
- تائید--ابو السرمد محمد یوسف (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:17، 8 جنوری 2024ء (م ع و)
تنقید
تبصرہ
نتیچہ اردو میں
- رائے شماری 5 جنوری 2024ء سے 21 جنوری 2024ء جاری رہی
- تمام صارفین کا تہ دل سے شکریہ جنہوں نے اپنی آراء اور تبصروں کے ذریعہ رائے شماری میں حصہ لیا، اور انتظامیہ کو کسی فیصلہ پر پہونچنے کے لیے آسانی فراہم کی۔
- منتظم Muhammad Umair Mirza کی سبکدوشی کے حق میں 5 اور مخالفت میں آنے والی آرا 0 ہیں۔
- جملہ آرا کو مدنظر رکھتے ہوئے موصوف کو منتظمی سے سبکدوش کیا جاتا ہے۔ ہمیں امید ہے موصوف اس رائے شماری کو ذاتی بنیادوں پر نہ لیتے ہوئے بدستور ویکیپیڈیا کے حق میں جاری نافع اور صحت بخش سرگرمیوں میں حصہ لیتے رہیں گے، نیز تائیدی / تنقیدی رائے کے حامل صارفین آئندہ کسی بھی قسم کی گفتگو میں اس رائے شماری کی بنیاد پر شخصی عناد اور ذاتی پرخاش کو جگہ نہ دیتے ہوئے صحتمند ویکی برادری کے قیام میں مستقل ہماری معاونت فرمائیں گے۔ والسلام
Verdict in English
- Duradion of poling was from 5 January 2024 to 21 January 2024
- Votes in favor of removal of adminship: 5
- Votes in opposition of removal of adminship: 0
- First of all I would like to thank all the users who took part in the various categories of this opinion poll and it possible for the administration to look fairly into the matter and reach unto a decisive closure to the situation.
- After having considered the votes and circumstances that lay, the subjected admin would be dissociated from his adminship and hence his sysop privilege should be removed.
- We are hopeful that Mr. Muhammad Umair Mirza would not be considering this situation sentimentally on personal grounds and would keep up himself with the spirit of Wikipedia’s healthy and beneficial activities to be ongoing as usual.
- Notes for related stewards
Dear steward please remove the sysop access from the Urdu Wikipedia of the following user:
- منتظم: Muhammad Umair Mirza (تبادلۂ خیال · شراکتیں · پابندی · محفوظ کردہ · حذف کردہ · منتقل کردہ · اختیارات · درخواست منتظم) (Username)