ویکیپیڈیا:معزولی/رائے شماری/uchohan
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، لہذا اس صفحہ میں ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے۔ |
درج ذیل منتظم عرصہ سے وکیپیڈیا سے غیر حاضر ہیں۔ اور اس سے بھی لمبہ عرصہ سے وکیپیڈیا پر سرگرم بھی نہیں نظر آئے۔ اس کے علاوہ وکیپیڈیا سے کسی بھی طرح وابستگی کا اظہار نہیں کر رہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ذاتی مصرفیات کی بنا پر وکیپیڈیا کو وقت دینے سے قاصر ہیں۔ اس لیے بہ امر مجبوری وکیپیڈیا کی بقا کے لیے تجویز دینا پڑ رہی ہے کہ ان کے کھاتوں سے انتظامنی اختیارات واپس لے لیے جائیں۔ معزولی کے حق میں {{تائید}} ( تائید) کے استعمال سے رائے دیں، اور معزولی کے خلاف {{تنقید}} ( تنقید) کے استعمال سے ووٹ دیں۔ اور اپنے دستخط کرنا مت بھولیں۔ رائے شماری 7 جنوری 2011ء تک جاری رہے گی۔ تمام صارفین رائے شماری میں حصہ لے سکتے ہیں۔ متذکرہ منتظمین کے اس عرصہ میں دوبارہ سرگرم ہونے کی صورت میں یہ رائے شماری متروک سمجھی جاوے گی۔
دوسرے صفحات پر صارفین کے اظہار خیال کے بعد "دوبارہ سرگرم" کا بیان کاٹا جا رہا ہے۔ اب آپ اپنا ووٹ غیرحاضری کے علاوہ متذکرہ منتظمیں کی مجموعی کارکردگی کی بنیاد پر بھی دے سکتے ہیں۔ جو اصحاب پہلے ووٹ ڈال چکے ہیں وہ رائے شماری ختم ہونے تک اپنا ووٹ تبدیل بھی کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے اپنے پہلے ووٹ کو <s> </s> کے ذریعہ کاٹ دیں۔ ووٹ کی اہمیت کی خاطر تمام موجودہ صارفین سے رائے شماری میں حصہ لینے کی درخواست ہے۔ برقی فہرست پر بھی یہ پیغام دیا جا رہا ہے۔ --Urdutext 00:09, 31 دسمبر 2010 (UTC)
غیر حاضر از مارچ 2010ء
- ووٹ:
- تائید --سمرقندی 13:53, 26 دسمبر 2010 (UTC)
- تائید --ساجد امجد ساجد 15:09, 26 دسمبر 2010 (UTC)
- تائید 19:45, 26 دسمبر 2010 (UTC)خاورkhawar
- تائید چوہان صاحب اس سے قبل خود بھی کہ چکے ہیں کہ ملازمت کی مصروفیات کے باعث اب وہ وکیپیڈیا کے لیے وقت نہیں نکال پائیں گے۔ --کاشف عقیل 19:05, 30 دسمبر 2010 (UTC)
- اردو ٹیکسٹ صاحب کی رائے سے اتفاق۔ معزولی کی تائید میں دیے جانے والے میرے ووٹ کا مقصد چوہان صاحب کے کام پر منفی تبصرہ نہیں ہے بلکہ یہ خالصتاً ان کی غیر حاضری اور اس سے پیدا ہونے والے حفاظتی خطرات کی بنیاد پر ہے۔ --کاشف عقیل 01:04, 6 جنوری 2011 (UTC)
- تائید -- قائلہ 12:04, 31 دسمبر 2010 (UTC)
- تائید -- فہد احمد 07:37, 1 جنوری 2011 (UTC)
- تنقید -- دیگر تمام منتظمین کی موجودگی میں محض غیرحاضری کو وجۂ معزولی نہیں بنایا جا سکتا۔ بعض مدونین کیلیے منتظم کے اختیارات کا مقصد محض تخلیقی وسعت حاصل کرنا ہوتا ہے نہ کہ پورے وکیپیڈیا کو ذاتی جاگیر بنانا جیسا کہ کچھ منتظمین بغیر کسی تادیبی کاروائی کے خوف کے کر رہے ہیں۔ حیدر 06:44, 4 جنوری 2011 (UTC)
- تنقید، تائیدی تعداد میں بہت زیادہ اضافہ کی وجہ سے خلاف ووٹ دینا پڑ رہا ہے۔ چوہاں صاحب نے نہایت بردباری سے وکیپیڈیا کی خدمت انجام دی ہے۔ اردو زبان میں کسی حد تک دشواری کے باوجود آپ نے بہت محنت سے مضامین لکھے۔ --Urdutext 00:53, 6 جنوری 2011 (UTC)
- نتیجہ 6:2