ویکیپیڈیا:منتخب ایام/10 جولائی
- واقعات
- 1890 - وائیومنگ کو 44 ویں امریکی ریاست کے طور پر تسلیم کیا گیا۔
- 1940 - دوسری جنگ عظیم: فرانس میں وچی حکومت قائم ہوئی۔
- 1947 - برطانوی وزیر اعظم کلیمنٹ ایٹلی نے محمد علی جناح کو پاکستان کے پہلے گورنر جنرل کے طور پر تجویز کیا۔
- 1991 - بورس یلسن نے روس کے پہلے منتخب صدر کے طور پر عہدہ سنبھالا۔
- ولادت
- 1920ء - اون چیمبر لین، امریکی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1925ء - مہاتیر محمد (تصویر میں)، ملائشیا کے سابق وزیر اعظم
- 1951ء - راج ناتھ سنگھ، بھارتی وزیر دفاع اور وزیر اعلیٰ اتر پردیش
- وفات
- 831ء - زبیدہ بنت جعفر، خلیفہ ہارون الرشید کی بیوی
- 2006ء - احمد ندیم قاسمی، پاکستانی شاعر و مصنف
- 2015ء - محمد عبد القیوم خان، آزاد کشمیر کا وزیر اعظم