راج ناتھ سنگھ

بھارتی سیاست دان اور سابق وزیر اعلا اتر پردیش

راج ناتھ سنگھ (ہندی: राजनाथ सिंह) (پیدائش: 10 جولائی 1951ء) بھارتیہ جنتا پارٹی سے متعلق سیاست دان اور بھارت کے موجودہ وزیر دفاع ہیں۔ اس سے قبل وہ اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ اور واجپئی حکومت میں کابینی وزیر، نیز دو مرتبہ (2005–2009 اور 2013–2014) بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر بھی رہ چکے ہیں،راج ناتھ سنگھ کی شبیہ کافی صاف ہے اور مسلمانوں میں بھی مقبول ہیں،انھوں نے2014 میں اپنے عہد صدارت میں مسلمانوں سے بی جے پی کے مجرمانہ افعال کے تعلق سے معافی بھی مانگی تھی ،یہ کئی بار دار العلوم ندوة العلماء میں جاکر مولانا علی میاں ندوی اور مولانا رابع حسنی ندوی سے ملاقات کرچکے ہیں۔

راج ناتھ سنگھ
(أوادیہ میں: राजनाथ सिंह (अवधी))،(بہاری میں: राजनाथ सिंह (भोजपुरी))،(نیپالی میں: राजनाथ सिंह (नेपाली))،(میتھیلی میں: राजनाथ सिंह (मैथिली) ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

وزیر دفاع
آغاز منصب
31 مئی 2019ء
وزیر اعظم نریندر مودی
نرملا سیتارمن
 
وزیر داخلی امور
مدت منصب
26 مئی 2014ء – 30 مئی 2019ء
وزیر اعظم نریندر مودی
سوشیل کمار شندے
امت شاہ
صدر بھارتیہ جنتا پارٹی
مدت منصب
23 جنوری 2013ء – 8 جولائی 2014ء
نتن گڈکری
امت شاہ
مدت منصب
24 دسمبر 2005ء – 24 دسمبر 2009ء
لال کرشن اڈوانی
نتن گڈکری
وزیر اعلیٰ اتر پردیش
مدت منصب
28 اکتوبر 2000ء – 8 مارچ 2002ء
گورنر
 
مایاوتی
رکن پارلیمان
برائے لکھنؤ
آغاز منصب
16 مئی 2014ء
لالجی ٹنڈن
 
رکن پارلیمان
برائے غازی آباد
مدت منصب
16 مئی 2009ء – 16 مئی 2014ء
تشکیل حلقہ انتخاب
وجے کمار سنگھ
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Rajnath Singh ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 10 جولا‎ئی 1951ء (73 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چنڈولی ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ہندو مت
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (1980–)[1]
جن سنگھ (1972–1977)[2]
جنتا پارٹی (1977–1980)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد پنکج سنگھ
نیرج سنگھ
انامیکا سنگھ
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان [1]،  طبیعیات دان [4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بیرونی روابط

ترمیم
  1. ^ ا ب پ https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
  2. https://economictimes.indiatimes.com/rajnath-singh/candidates/candidateid-11464.cms — اخذ شدہ بتاریخ: 21 دسمبر 2020
  3. https://www.businessinsider.in/thelife/personalities/news/rajnath-singh-profile-interesting-facts-all-you-need-to-know-about-indias-minister-of-defence/slidelist/76888231.cms — اخذ شدہ بتاریخ: 21 دسمبر 2020
  4. ناشر: انڈیا ٹوڈےhttps://www.indiatoday.in/india/story/rajnath-singh-biography-rajneeti-1498533-2019-04-10 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 دسمبر 2020