ویکیپیڈیا:منتخب ایام/10 ستمبر
- سالگرہ
- 1887ء – گووند ولبھ پنت، بھارتی وکیل اور سیاست دان، اترپردیش کے پہلے وزیر اعلی۔
- 1892ء – آرتھر کومپٹون، امریکی طبیعیات دان، نوبل انعامیافتہ۔
- 1912ء – بسپا دانپہ جتی، بھارتی وکیل اور سیاست دان، پانچویں نائب صدر بھارت۔
- 1941ء – سٹیفن جے گولڈ، امریکی حیاتیات دان اور مصنف۔
- 1952ء – میڈیا بینجمن، شریک بانی کوڈ پنک اور رضا کار۔
- 1974ء – محمد اکرم پاکستانی کرکٹ کھلاڑی اور کوچ۔
- برسی
- 1965ء – راجہ عزیز بھٹی ، پاک بھارت جنگ 1965ء کے نشان حیدر پانے والے پاکستانی میجر
- 1975ء – جارج پاگٹ تھامسن، انگریز طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1983ء – فلکس بلوک، سوئس امریکی طبیعیات دان، نوبل انعام برائے طبیعیات یافتہ
- 2000ء – زیب النسا حمید اللہ، پاکستانی صحافی اور مصنف
- 2005ء – ہرمن بونڈی، آسٹریلوی ریاضی دان اور ماہر فلکیات