ویکیپیڈیا:منتخب ایام/11 فروری
- 1752ء – ریاستہائے متحدہ امریکا میں پینسلوانیا نامی ہسپتال کا افتتاح ہوا، یہ امریکا کا پہلا ہسپتال ہے۔
- 1944ء - جرمن افواج نے اطالیہ کے علاقے اپریلیا پر دوبارہ قبضہ کیا۔
- 1964ء - یونانی اور ترک افواج قبرص میں ایک دوسرے کے خلاف صف آراء ہوئیں۔
- 1964ء – تائیوان نے فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کر لیے۔
- 1978ء – چین نے ارسطو، شکیسپیئر اور چارلس ڈکنز کی تصانیف پر سے پابندی ختم کر دی۔
- شاہ فاروق اول (شاہ مصر ؛ پیدائش: 1920)
- ابو عمر الشیشانی (جارجیائی کمانڈر؛ پیدائش: 1986)
- لیون فوکاؤلٹ (فرانسیسی طبیعیات دان؛ وفات: 1868)
- قاضی واجد( پاکستانی اداکار؛ وفات: 2018)