ویکیپیڈیا:منتخب ایام/12 فروری
- 1771ء - گستاؤ سوم سویڈن کے بادشاہ مقرر ہوئے۔
- 1934ء - آسٹریا میں خانہ جنگی کا آغاز ہوا۔
- 1938ء - جرمنی کی فوجیں آسٹریا میں داخل ہوئیں۔
- 1966ء - شیخ مجیب الرحمن نے انتخابی مہم کے دوران کراچی میں اپنا چھ نکاتی ایجنڈا پیش کیا۔
- 1991ء - آئس لینڈ نے لتھوینیا کی آزادی تسلیم کی۔
- ڈارون (انگریزی ماہر ارضیات؛ پیدائش: 1809ء)
- سارہ لنکاسٹر (امریکی اداکارہ؛ پیدائش: 1980ء)
- لیڈی جین گرے (ملکہ انگلستان؛ وفات: 1554ء)
- ایمانویل کانت( جرمن ماہر بشریات؛ وفات: 1804ء)