مرکزی مینیو کھولیں
ڈارون
(انگریزی میں: Charles Robert Darwin ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Charles Darwin 1880.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Charles Robert Darwin ویکی ڈیٹا پر پیدائشی نام (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 12 فروری 1809[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 اپریل 1882 (73 سال)[1][2][8][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ویسٹمنسٹر ایبی[9]  ویکی ڈیٹا پر مقام دفن (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United Kingdom.svg متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب لامعرفت[10]  ویکی ڈیٹا پر مذہب (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس، سائنس کی روسی اکادمی، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی، شاہی جغرافیائی جمعیت  ویکی ڈیٹا پر رکن (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
اختصار اسم علماء الحيوانات Darwin  ویکی ڈیٹا پر author citation (zoology) (P835) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اختصار اسم علماء النبات Darwin[11]  ویکی ڈیٹا پر botanist author abbreviation (P428) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادر علمی کرسٹس
جامعہ کیمبرج[12]  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی اے  ویکی ڈیٹا پر تعلیمی اسناد (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ارضیات دان، مہم جو، سفرنامہ نگار، ماہر نباتیات  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[13]  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل حیاتیات، ارضیات  ویکی ڈیٹا پر شعبۂ عمل (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر تھامس رابرٹ مالتھس، گوئٹے  ویکی ڈیٹا پر مؤثر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
D-PRU Pour le Merite 1 BAR.svg پور لی میرٹ (1868)[14]
کاپلی میڈل (1864)[15]
رائل میڈل (1853)
رائل سوسائٹی فیلو 
D-PRU Pour le Merite 1 BAR.svg آرڈر آف میرٹ فار آرٹس اینڈ سائنس  ویکی ڈیٹا پر وصول کردہ اعزازات (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Charles Darwin Signature.svg 
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

چارلس ڈارون (1809–1882) ایک انگریز ماہر حیاتیات تھا۔ اسنے نے نظریہ ارتقا پیش کیا اور دنیا کی سوچ میں بہت بڑی تبدیلی لیکر آیا۔

ابتدائی زندگیترميم

ڈارون 12 فروری 1809 کو شریوزبری انگلستان میں پیدا ہوا۔ 16 سال کی عمر میں اسنے ایڈنبرا یونیورسٹی میں طب کے شعبے میں داخلہ لیا لیکن اسے یہ کچھ زیادہ پسند نہیں آیا وہ پھر کیمبرج میں دینیات کی تعلیم حاصل کرنے گیا۔ اسے پڑھائی کی بجائے گھڑ سواری اور بندوق چلانا زیادہ اچھا لگا اس کے باوجود اس کی دلچسپیوں کو دیکھتے ہوئے اسے مطالعاتی بحری جہاز بیگل کے مہم جویانا سفر کے لیے منتحب کر لیا جاتاہے۔ ڈارون 1831 میں 22سال کی عمر میں بیگل پر دنیا کے گرد سفر پر روانہ ہوا اس لمبے سفر کے دوران میں ڈارون بہت قدیم قبیلوں سے ملا بہت سارے فوسل دریافت کیۓاور بہت زیادہ تعداد میں پودوں اور جانوروں کا مشاہدہ کیا ان مشاہدات کو اس نے بڑی تفصیل سے قلم بند کیا۔

ان مشاہدات کی بنیاد پر اسنے بے شمار کتابیں لکھیں جن میں سب سے مشہور اصل الانواع (Origin Of Species) ہے۔ ڈارون کے  نظریہ ارتقا کو اب سائنس کی مسلمہ حقیقت کا درجہ حاصل ہے-

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11898689q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6c82bj2 — بنام: Charles Darwin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب دا پیرایج پرسن آئی ڈی: https://tools.wmflabs.org/wikidata-externalid-url/?p=4638&url_prefix=http://www.thepeerage.com/&id=p13260.htm#i132591 — بنام: Charles Robert Darwin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: Darryl Roger Lundy
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=1279 — بنام: Charles Darwin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب ISFDB author ID: http://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?144187 — بنام: Charles Darwin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/465460 — بنام: Charles Darwin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. Charles Robert Darwin
  9. https://www.francetvinfo.fr/monde/royaume-uni/stephen-hawking-sera-enterre-au-cote-de-newton-et-darwin-a-l-abbaye-de-westminster_2666542.html
  10. http://darwin-online.org.uk/content/frameset?pageseq=96&itemID=F1497&viewtype=side
  11. IPNI author ID: http://www.ipni.org/ipni/idAuthorSearch.do?id=2001-1
  12. ناشر: جامعہ کیمبرج
  13. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11898689q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  14. http://www.orden-pourlemerite.de/mitglieder/charles-robert-darwin?m=4&u=2
  15. Award winners : Copley Medal — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2018 — ناشر: رائل سوسائٹی