ویکیپیڈیا:منتخب ایام/12 مارچ
- واقعات
- 1799ء – آسٹریا نے فرانس سے جنگ کا اعلان کیا۔
- 1904ء – برطانیہ میں پہلی برقی ٹرین کاآغاز۔ابتداء میں ٹرین لیور پول سے ساؤتھ پورٹ کے درمیان میں چلائی گئی۔
- 1938ء – جرمنی نے آسٹریا پر حملہ کیا۔
- 1993ء – بمبئی میں پے در پے بم دھماکے ہوئے جن میں 200 افراد مارے گئے۔
- 2005ء – یوکرائن نے عراق سے اپنی فوجوں کا انخلا شروع کیا۔
- ولادت
- 1889ء – محمد ادریس سنوسی، شاہ لیبیا
- 1925ء – لیو اسکائی، جاپانی ماہر طبیعیات (نوبل انعام برائے طبیعیات)
- 1942ء - راتکو ملادیچ، سربیائی جنرل
- 1947ء - مٹ رومنی، امریکی تاجر اور سیاست دان
- 1983ء - عاطف اسلم، پاکستانی گلوکار اور اداکار
- وفات
- 604ء - بطریق اعظم گریگوری اول
- 1925ء - سن یات سین، چینی ڈاکٹر اور سیاست دان
- 1942ء - ولیم ہنری براگ، انگریزی ماہر طبعیات دان، ماہر کیمیا، اور ریاضی دان (نوبل انعام برائے طبیعیات)
- 2015ء - ادا جعفری، پاکستانی شاعرہ اور مصنفہ
- 2016ء - للویڈ شیپلی، امریکی ریاضی دان اور ماہر اقتصادیات (نوبل میموریل انعام برائے معاشیات)