ویکیپیڈیا:منتخب ایام/14 جولائی
- واقعات
- 1683ء - جنگ ویانا کے سلسلے میں عثمانیوں کی جانب سے ویانا کے محاصرے کا آغاز۔
- 1942 - کانگریس کے وردھا اجلاس میں، "ہندوستان چھوڑ دو" کی قرارداد منظور کی گئی، جس نے مہاتما گاندھی کو برطانیہ سے ہندوستان کی آزادی کے لیے مہم چلانے کا اختیار دیا۔
- 2016 - فرانس کے شہر نیس میں باسٹیل ڈے کی تقریب میں ایک شخص نے ٹرک چلا دیا، جس سے 86 افراد ہلاک اور 434 زخمی ہو گئے۔
- ولادت
- 1602ء - کارڈینل مزاراں، وزیر اعظم فرانس
- 1921ء - جیوفرے ولنکسن، برطانوی کیمیا دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1935ء - ای ایچی نگیشی، جاپانی کیمیاء دان اور نوبل انعام یافتہ
- وفات
- 1975ء - مدن موہن، بھارتی موسیقار
- 2019ء - حسین محمد ارشاد، بنگلہ دیش کے دسویں صدر
- 2021ء - ممنون حسین (تصویر میں)، پاکستان کے بارہویں صدر