ویکیپیڈیا:منتخب ایام/14 جون
- واقعات
- 1926ء - برازیل نے جمعیت اقوام کو چھوڑ دیا۔
- 1972ء - جاپان ایئر لائنز کی پرواز 471 نئی دہلی، بھارت میں پالم بین الاقوامی ہوائی اڈے (اب اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ) کے قریب گر کر تباہ ہو گئی، جس میں سوار 87 افراد میں سے 82 اور زمین پر چار مزید افراد ہلاک ہو گئے۔
- 2023ء - میسینیا، یونان کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس میں 82 افراد مر گئے اور 500 سے زیادہ لاپتہ ہوئے۔
- ولادت
- 1856ء – احمد رضا خان، برصغیر میں بیسویں صدی عیسوی کے مجدد اور مترجم قرآن
- 1946ء - ڈونلڈ ٹرمپ ریاستہائے متحدہ کے 45 ویں صدر
- 1868ء - کارل لینڈ سٹینر، ماہر حیاتیات اور نوبل انعام یافتہ
- وفات
- 1920ء - میکس ویبر، جرمن فلسفی اور ماہر معاشیات
- 2006ء - سریندر کور، بھارتی پنجابی گلوکارہ
- 2007ء - کرٹ والڈہائیم، آسٹریا کے صدر