ویکیپیڈیا:منتخب ایام/15 جولائی
- واقعات
- 1849ء - تاریخ میں پہلا ہوائی حملہ ہوا؛ آسٹریا نے وینس شہر کے خلاف بغیر پائلٹ کے غبارے چھوڑے۔
- 1979ء ۔ بھارت کے وزیراعظم مورار جی دیسائی نے استعفی دے دیا ۔
- 2006ء - ٹویٹر، دنیا کا سب سے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارم لانچ ہوا۔
- ولادت
- 1917ء - نور محمد ترہ کئی، افغانستان کے سابق صدر
- 1946ء - حسن البلقیہ، وزیر اعظم برونائی دارالسلام
- 1949ء - محمد بن راشد (تصویر میں)، وزیر اعظم متحدہ عرب امارات
- وفات
- 998ء ۔ ابو الوفا بوزجانی فارسی ریاضی دان
- 1940ء - رابرٹ وادلو، ریکارڈ شدہ تاریخ کا سب سے لمبا شخص
- 1954ء - صدر الدین عینی، تاجکستان کے قومی شاعر