صدرالدین عینی (تاجک زبان:Садриддин Айнӣ) (پیدائش: 27 اپریل 1878ء - وفات: 15 جولائی 1954ء) تاجکستان کے قومی شاعر، ناول نگار اور دانشور ہیں۔

صدر الدین عینی
(تاجک میں: Садриддин Айнӣ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 15 اپریل 1878ء[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بخارا صوبہ[1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 15 جولا‎ئی 1954ء (76 سال)[2][1][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دوشنبہ[1]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت روس
سوویت اتحاد  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت اشتمالی جماعت سوویت اتحاد  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سوویت انجمن مصنفین  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر[1]،  صحافی[1]،  مورخ[1]،  مصنف[1]،  معلم[1]،  فرہنگ نویس[1]،  ادبی نقاد[1]،  سیاست دان،  نثر نگار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تاجک زبان[1]،  ازبک زبان[1]،  فارسی[5][1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
باب ادب

حالات زندگی ترمیم

صدرالدین عینی مزدور خاندان میں 27 اپریل 1878ء کو امارت بخارا، روسی سلطنت میں پیدا ہوئے۔[6] ابتدائی تعلیم کے لیے اپنے بھائی کے پاس بخارا چلے گئے۔ 1934ء میں روسی مصنفین کی کانگرس میں تاجکستان کی نمائندگی کی۔ انھوں نے تاجکستان اور ازبکستان میں روسی انقلاب کے لیے راہ ہموار کی۔

اعزازات ترمیم

وفات ترمیم

صدرالدین عینی 76 سال کی عمر میں 15 جولائی 1954ء کو دوشنبہ، تاجکستان، سوویت یونین میں وفات پا گئے۔[6]

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث عنوان : Nouveau Dictionnaire des œuvres de tous les temps et tous les pays — اشاعت دوم — جلد: 1 — صفحہ: 29 — ISBN 978-2-221-06888-5
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb15078555w — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w60b23gj — بنام: Sadriddin Ayni — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/aini-sadriddin — بنام: Sadriddin Aini
  5. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb15078555w — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  6. ^ ا ب صدرالدین عینی، دائرۃالمعارف ایرانیکا آن لائن