ویکیپیڈیا:منتخب ایام/16 اپریل
- واقعات
- 1853ء - گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے نے ہندوستان میں بوری بندر سے تھانے تک پہلی مسافر ریل کھولی۔
- 1912ء - ہیریٹ کوئیمبی رودبار انگلستان کے پار ہوائی جہاز اڑانے والی پہلی خاتون بن گئیں۔
- 2016ء - ایکواڈور میں تقریباً 40 سالوں میں بدترین زلزلہ آیا جس میں 676 ہلاک اور 6,274 زخمی ہوئے۔
- ولادت
- 1889ء – چارلی چیپلن، انگریزی اداکار، ہدایت کار، پروڈیوسر اور موسیقار
- 1940ء - ملکہ مارگریتھ ثانی (تصویر میں)
- 1963ء - سلیم ملک، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- وفات
- 69ء - اوتھو، رومی شہنشاہ
- 1968ء - فے بائنٹر، امریکی اداکارہ
- 1972ء - یاسوناری کواباٹا، جاپانی ناول نگار اور مختصر کہانی کے مصنف، نوبل انعام یافتہ
- 2011ء - ببو برال، پاکستانی اسٹیج اداکار