ویکیپیڈیا:منتخب ایام/16 اپریل/واقعات
- 1853ء - گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے نے ہندوستان میں بوری بندر سے تھانے تک پہلی مسافر ریل کھولی۔
- 1912ء - ہیریٹ کوئیمبی رودبار انگلستان کے پار ہوائی جہاز اڑانے والی پہلی خاتون بن گئیں۔
- 2016ء - ایکواڈور میں تقریباً 40 سالوں میں بدترین زلزلہ آیا جس میں 676 ہلاک اور 6,274 زخمی ہوئے۔