ویکیپیڈیا:منتخب ایام/16 اکتوبر
- یوم ولادت
- 1854ء – آسکر وائلڈ، آئرلینڈی ڈراما نگار اور شاعر
- 1868ء – احمد شوقی، مصری ڈراما نگار اور شاعر
- 1886ء – داوید بن گوریون، اسرائیلی سپاہی اور سیاست دان، پہلے وزیر اعظم اسرائیل
- 1888ء – یوجین اونیل، امریکی ڈراما نگار، نوبل انعام یافتہ
- 1890ء – مائیکل کولنز، آئرلینڈی جنرل و سیاست دان، دوسرے وزیر خزانہ آئرلینڈ
- 1918ء – لوئی التھیوز، الجیری-فرانسیسی پروفیسر و فلسفی (و۔ 1990ء)
- 1927ء – گنتھر گراس، جرمن ناول نگار، شا،عر اور ڈراما نگار، نوبل انعام یافتہ
- یوم وفات
- 1824ء – شاہ غلام علی دہلوی، ہندوستانی صوفی
- 1896ء – من موہن گھوش، ہندوستانی نژاد بیرسٹر
- 1907ء – محسن الملک، ہندوستانی مسلم سیاست دان
- 1951ء – لیاقت علی خان، سابق وزیر اعظم پاکستان
- 1952ء – غلام بھیک نیرنگ، پاکستانی وکیل اور شاعر
- 1959ء – جارج مارشل، امریکی ہیرو اور نوبل امن انعام یافتہ
- 1987ء – نذیر حسین، بھارتی فلم اداکار، ہدایت کار اور منظر نویس