آسکر وائلڈ (Oscar Wilde) ایک آئرش شاعر اور ڈراما نگار تھا۔ 1880 کی دہائی میں مختلف اقسام میں لکھنے کے بعد وہ ابتدائی 1890ء کے دہائی میں لندن کا سب سے مشہور ڈراما نگار تھا۔ آسکر وائلڈ کے والدین کا شمار ڈبلن کے اینگلو-آئرش دانشوروں میں کیا جاتا تھا۔ ان کا بیٹا اپنی ابتدائی زندگی میں ہی فرانسیسی اور جرمن کا ماہر بن گیا۔ آسکر وائلڈ نے پہلے ٹرنیٹی کالج، ڈبلن اور پھر میگڈالن کالج، اوکسفرڈ سے تعلیم حاصل کی۔

آسکر وائلڈ
(انگریزی میں: Oscar Fingal O’Flahertie Wills Wilde ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Oscar Fingal O’Flahertie Wills Wilde ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 16 اکتوبر 1854ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈبلن [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 30 نومبر 1900ء (46 سال)[9][1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس [10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات گردن توڑ بخار   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن پیئغ لاشئیز قبرستان [12]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام نظر بندی پینٹویلی جیل [13]  ویکی ڈیٹا پر (P2632) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ [14][15]
جمہوریہ آئرلینڈ [16][17]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی میگڈالن کالج
ٹرنیٹی کالج، ڈبلن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر [18][19]،  ڈراما نگار [18][19]،  افسانہ نگار ،  صحافی ،  بچوں کے مصنف ،  ناول نگار [18]،  مصنف [11][20][19][21]،  مصنف [22]،  نثر نگار ،  عوامی صحافی ،  مضمون نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [23]،  فرانسیسی ،  لاطینی زبان ،  قدیم یونانی ،  جرمن   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ڈراما [24]،  نثر [24]،  مضمون [24]،  جمالیات [24]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں دی پکچر آف ڈوریا گرے (ناول)   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

بیرونی روابط ترمیم

تاریخی سوسائٹیاں ترمیم

تاریخی نوٹس ترمیم

ریڈیو پروگرام ترمیم

وائلڈ کے آن لائن نصوص ترمیم

تصاویر ترمیم

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118632779  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب Oscar Fingal O'Flahertie Wills Wilde
  3. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Oscar-Wilde — بنام: Oscar Wilde — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ^ ا ب RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/424341 — بنام: Oscar Wilde — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6pg2fdc — بنام: Oscar Wilde — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب دائرۃ المعارف اطالوی ثقافت آئی ڈی: https://enciclopedia.itaucultural.org.br/pessoa398175/oscar-wilde — بنام: Oscar Wilde — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — ISBN 978-85-7979-060-7
  7. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1102 — بنام: Oscar Wilde — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118632779  — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. Le Temps — صفحہ: 3 — شائع شدہ از: 2 دسمبر 1900
  10. ربط : https://d-nb.info/gnd/118632779  — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  11. ^ ا ب اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/1161 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
  12. Le Figaro اور Figaro — صفحہ: 3 — شائع شدہ از: 22 جولا‎ئی 1909
  13. عنوان : Oscar Wilde — صفحہ: 769
  14. http://web.archive.org/web/20170323053001/http://jeugdliteratuur.org/auteurs/oscar-wilde
  15. https://libris.kb.se/katalogisering/42gjk8jn5b26x4v — اخذ شدہ بتاریخ: 24 نومبر 2022 — شائع شدہ از: 2 جون 2014
  16. https://www.musee-orsay.fr/fr/ressources/repertoire-artistes-personnalites/oscar-wilde-122826
  17. https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11929190h
  18. یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500094070 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مئی 2019 — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — شائع شدہ از: 30 جولا‎ئی 2015
  19. https://cs.isabart.org/person/15735 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  20. BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/1536/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 فروری 2021
  21. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
  22. یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500094070 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 مئی 2021 — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — شائع شدہ از: 30 جولا‎ئی 2015
  23. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/6074723
  24. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19981002409 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اپریل 2024