ویکیپیڈیا:منتخب ایام/18 اپریل
- واقعات
- 1954ء - مصر میں جمال عبدالناصر کی حکومت کا آغاز ہوا۔
- 1980ء - روڈیشیا جمہوریہ زمبابوے بن گیا۔
- 1993ء - صدر پاکستان غلام اسحاق خان نے نواز شریف کی حکومت کو برطرف کر دیا۔
- 2018ء - سوازی لینڈ کے بادشاہ مسواتی سوم نے ملک کا نام بدل کر اسواتینی کر دیا۔
- ولادت
- 1590ء - احمد اول، سلطنت عثمانیہ کے چودھویں سلطان
- 1905ء - جارج ایچ ہائیچنگ، امریکی معالج، نوبل انعام یافتہ
- 1966ء - عارف لوہار، پاکستانی لوک گلوکار
- 1970ء - سعد حریری، لبنان کے وزیر اعظم
- وفات
- 680ء - معاویہ بن ابو سفیان، خلافت امویہ کے بانی
- 1955ء - البرٹ آئنسٹائن (تصویر میں)، جرمن امریکی ماہر طبیعیات اور سائنس دان
- 2010ء - انیسہ وہاب، افغانی اداکارہ اور گلوکارہ
- 2019ء - جمیل جالبی، پاکستان کے نامور اردو نقاد، ماہرِ لسانیات اور ادبی مؤرخ