ویکیپیڈیا:منتخب ایام/19 جون
- واقعات
- 1961ء - کویت نے برطانیہ سے آزادی کا اعلان کیا۔
- 2007ء - بغداد میں الخیلانی مسجد میں بم دھماکے میں 78 افراد ہلاک اور دیگر 218 زخمی ہوئے۔
- 2009ء - شمال مغرب پاکستان میں جنگ: پاکستانی مسلح افواج نے وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں کے جنوبی وزیرستان کے علاقے میں طالبان اور دیگر اسلام پسند باغیوں کے خلاف آپریشن راہ نجات کا آغاز کیا۔
- ولادت
- 1953ء - فضل الرحمٰن (تصویر میں)، پاکستانی سیاست دان
- 1959ء - کرسچن وولف، جرمنی کے صدر
- 1985ء - کاجل اگروال، بھارتی اداکارہ
- وفات
- 1747ء - نادر شاہ، ایران کا بادشاہ
- 1920ء - فتح علی خان خوئیسکی، آذربائیجان جمہوری جمہوریہ کا پہلا وزیر اعظم
- 1976ء - قاضی محمد عیسی، پاکستان کے سرکردہ بانیوں میں سے ایک