ویکیپیڈیا:منتخب ایام/20 دسمبر
- واقعات
- 1963ء - دیوار برلن کو پہلی بار دو ہفتوں کے لیے عوام کے لیے کھولا گیا ۔
- 1971ء - نور الامین پاکستان کے آٹھویں وزیر اعظم کا عہدہ ختم۔
- 1971ء - پاکستان میں مارشل لا نافذ۔
- 1971ء - جنرل یحییٰ خان نے نظام حکومت ذوالفقار علی بھٹو کے حوالے کردیا جو پہلے صدر اور سویلین مارشل لا ایڈمنسٹریٹر مقررہوئے ۔
- 2001ء - امریکی کانگریس نے افغانستان میں جاری دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے 20ارب ڈالر کا مالی پیکج منظور کیا ۔
- 1976ء - پاکستان ٹیلی ویژن نے رنگین نشریات کا آغاز کیا ۔
- 1972ء - حکومت پاکستان نے 18 سال اور زائد عمر کے تمام شہریوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کا اعلان کیا ۔
- ولادت
- 1841ء - فرڈیننڈ بوئسوں، فرانسیسی ماہر تعلیم اور سیاست دان
- 1873ء - محمد عاکف ارصوی، ترک شاعر، ماہر تعلیم، اور سیاست دان
- 1898ء - آئرین ڈیونی، امریکی اداکارہ اور گلوکارہ
- 1915ء - عزیز نیسن، ترک مصنف اور شاعر
- 1935ء - خالد عباداللہ، پاکستانی کرکٹر
- 1942ء - رانا بھگوان داس، پاکستانی وکیل اور جج
- 1955ء - بن علی یلدرم، ترک وکیل اور سیاست دان
- 1982ء - محمد آصف، پاکستانی کرکٹر
- 1983ء - ڈیرن سیمی، سینٹ لوسین کرکٹر
- وفات
- 1954ء - جیمز ہلٹن، انگریز-امریکی مصنف
- 1996ء - کارل ساگان، امریکی ماہر فلکیات
- 1998ء - ایلن لائیڈ ہاجکین، انگریز فزیوولوجیسٹ
- 2009ء - برٹنی مرفی، امریکی اداکارہ