ڈیرن جولیس گاروی سیمی (پیدائش: 20 دسمبر 1983ء میکود کوارٹر) سینٹ لوسیا کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جو ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتا ہے۔

ڈیرن سیمی
ذاتی معلومات
مکمل نامڈیرن جولیس گاروی سیمی
پیدائش (1983-12-20) 20 دسمبر 1983 (عمر 40 برس)
میکود کوارٹر، سینٹ لوسیا
قد6 فٹ 6 انچ (1.98 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 266)7 جون 2007  بمقابلہ  انگلستان
آخری ٹیسٹ19 دسمبر 2013  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 124)8 جولائی 2004  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ21 مارچ 2015  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 14)28 جان 2008  بمقابلہ  انگلستان
آخری ٹی203 اپریل 2016  بمقابلہ  انگلستان
ٹی20 شرٹ نمبر.88
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2003–ونڈورڈ جزائر
2013–2014سن رائزرز حیدرآباد (آئی پی ایل)
2014–ہوبارٹ ہریکینز (بی بی ایل)
2015–2016رائل چیلنجرز بنگلور (آئی پی ایل)
2013–تاحالسینٹ لوسیا کنگز (سی پی ایل)
2016–تاحالپشاور زلمی (پی ایس ایل)
2016ہیمپشائر
2017-تاحالکنگز ایلیون پنجاب (آئی پی ایل)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 38 126 96 191
رنز بنائے 1,323 1,871 3,549 3,092
بیٹنگ اوسط 21.69 21.68 23.81 24.93
100s/50s 1/5 0/9 2/21 0/14
ٹاپ اسکور 106 89 121 89
گیندیں کرائیں 6215 4,956 13,744 7,654
وکٹ 84 81 217 154
بالنگ اوسط 35.80 47.54 28.81 37.98
اننگز میں 5 وکٹ 4 10
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 7/66 4/26 7/66 4/16
کیچ/سٹمپ 65/– 66/– 137/– 104/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 28 مارچ 2017

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم