ویکیپیڈیا:منتخب ایام/23 جون
- واقعات
- 1956ء - جمال عبد الناصر (تصویر میں)، جمہوریہ مصر کے صدر منتخب ہوئے۔
- 2007ء - کراچی شہر سمیت پاکستان میں طوفانی بارشوں سے 230 افراد ہلاک ہوئے۔
- 2017ء - پاکستان میں پاراچنار، کوئٹہ اور کراچی میں دھماکے ہوئے جن میں 96 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوئے۔
- ولادت
- 1924ء - رانا سنگھے پریماداسا، سری لنکا کے تیسرے صدر
- 1937ء - مارٹی اہتیشری، فن لینڈ کے 10ویں صدر
- 1953ء - آرمین سرگسیان، آرمینیا کے سابق وزیراعظم اور صدر
- وفات
- 1980ء - سنجے گاندھی، بھارتی وزیراعظم اندرا گاندھی کا بیٹا
- 1980ء - وی وی گیری، بھارت کے چوتھے صدر
- 2019ء - عبدالستار، ماہر سیاسیات اور وزیر خارجہ پاکستان